ETV Bharat / state

فیس بک پوسٹ تنازع میں ایک شخص کا قتل

ممبئی کے باندرہ کرلا کامپلیکس میں فیس بک پر ویڈیو پوسٹ کرنے پر ہونے والے تنازع کے حل میں پہل کرنے والے ایک شخص کا قتل کر دیا گیا ہے۔

فیس بک پوسٹ تنازع میں ایک شخص کا قتل
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 9:02 PM IST

بھارت نگر علاقے میں رفیق شیخ نامی شخص ایس آر اے پروجیکٹ کو لیکر مخالفت کرتے ہیں۔ وہ بلڈر اور ان کے فرضی کو لیکر پچھلے 3 سالوں سے اسی طرح سے ویڈیو بنا کر فیس بک پر پوسٹ کیا کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اس کےذریعے بلڈر اور انکی جعلسازی کے بارے میں لوگوں کو بیدار کرنا چاہتے ہیں۔

فیس بک پوسٹ تنازع میں ایک شخص کا قتل

کل انہوں نےرفیق شیخ کی آخری ویڈیو پوسٹ کی اور اس دوران مقامی کارپوریٹر اور اس کے آدمیوں نے اس ویڈیو پوسٹ کرنے کے بعد رفیق شیخ کے ساتھ مار پیٹ شروع کی۔

ملزمین نے فیس بک پر پوسٹ کی گئی ویڈیو پر اعتراض کیا۔اور کہا کہ اس ویڈیو میں ان لوگوں پر الزام تراشی کی گئی ہے۔ اسی دوران مقتول بابو خان نے بیچ بچاو کرنے کی کوشش کی۔جس کی وجہ سے ان کی موت ہوگئی۔

پولیس قتل اور فساد برپا کرنے کے جرم میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور معاملے میں اپنی چھان بین شروع کر دی ہے۔

Intro:

فیسبک پر ویڈیو پوسٹ کرنے پر ہوئے جھگڈے کے بعد بیچ بچاؤ کرنے والے ایک شخص کا قتل کر دیا جاتا ہے ..یہ واردات ہے ممبئی کے باندرہ کرلا کامپلیکس کی ..جہاں حق کی آواز بلند کرنے پر ایک شخص کا سر عام قتل ہو جاتا ہے ..

اس ویڈیو کو دیکھئے ..اس چہرے کو دیکھے..اس آواز کو سنے..یہ آواز رفیق شیخ کی ہے جو بھارت نگر علاقے میں ایس آر اے پروجیکٹ کو لیکر مخالفت کر رہی ہیں ..وہ بلڈر اور انکے فرضی واڈے کو لیکر پچھلے ٣ سالوں سے اسی طرح سے ویڈیو بنا کر فیسبک پر پوسٹ کیا کرتے ہیں ..تاکہ بلڈر اور انکی جعلسازی کے بارے میں ہر شخص کو بیدار کر سکیں...رفیق شیخ کی آخری ویڈیو کل انہونے پوسٹ کی اور اس دوران مقامی کارپوریٹر اور اسکے آدمیوں نے اس ویڈیو پوسٹ کرنے کے بعد رفیق شیخ کے ساتھ مار پیٹ شروع کردی انہونے ..ملزمین نے فیسبک پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کو لیکر اعتراض جتایا ..اور کہا کی اس ویڈیو میں ان لوگوں پر الزام تراشی کی گئی ہے ...اسی دوران مقتول بابو خان نے بیچ بچاو کرنے کی کوشش کی ..جسکی وجہ سے انکی موت ہوگیی..

بائٹ ...کلپنا گاڈیکر سینیر پی آئی بی کے سی پولیس تھانہ

پولیس قتل اور فساد برپا کرنے کے جرم میں معاملہ درج کر لیا ہے اور معاملے مے اپنی چھان بنے شروع کر دی ..لیکن اب تک ملزمین پولیس کی پھچ سے باہر ہیں ...

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.