ETV Bharat / state

ممبرا: جے این یو طلباء کی حمایت میں احتجاج - دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل شہر ممبرا میں طلباء نے جے این یو اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کی حمایت میں زبردست احتجاج کیا۔

جے این یو طلباء کی حمایت میں احتجاج
جے این یو طلباء کی حمایت میں احتجاج
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 11:14 PM IST

دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں طلباء اور اساتذہ پر نقاب پوش افراد کی جانب سے حملوں کے خلاف پورے ملک میں احتجاج جاری ہے اور اس احتجا کی ایک کڑی مہاراشٹر کے شہر ممبرا مین طلباء کا احتجاج بھی ہے۔

جے این یو طلباء کی حمایت میں احتجاج، ویڈیو

احتجاج میں شامل طلباء نے کہا کہ جے این یو اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کی ہمت اور حوصلہ کو آج پورا ملک سلام کر رہا ہے وہیں گزشتہ دنوں جے این یو میں طلبہ کے ساتھ کو مارپیٹ اور بربریت کا جو گھناؤنا کھیل ہوا اس کی وجہ سے ملک کی ساکھ کو زبردست نقصان ہوا ہے۔

پورے ملک میں احتجاج میں طلباء کے ساتھ اس مارپیٹ میں شامل ملزمین کو بھی گرفتار کرنے کا مطالبہ پورے ملک میں طول پکڑتا جارہا ہے۔

جے این یو کی حمایت ممبرا کے احتجاج میں طلباء کا سیلاب امڈ پڑا جبکہ طلباء کے علاوہ مقامی شہری بھی شامل تھے۔

Intro:ممبرامیں طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ Body:ممبرامیں طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں طلبہ نے جے این یو اور جامعہ کے طلبہ کے طلبہ کی حمایت میں زبردست احتجاج کیا.

اور ممبرا کے طلبہ نے کہاکہ جے این یو و جامعہ کے طلبہ کی ہمت اور حوصلہ کو آج پورا ملک سلام پیش کر رہا ہے وہیں گزشتہ دنوں جے این یو میں طلبہ کے ساتھ کو مارپیٹ اور بربریت کا جو گھناونا کھیل ہوا اس کی وجہ سے ملک کی شاخ کو زبردست نقصان ہوا ہے ان مارپیٹ میں شامل ملزمین کو بھی گرفتار کرنے کا مطالبہ پورے ملک میں طول پکڑتا جارہا ہے.

جے این یو کی حمایت بدھ کو ممبرا میں بھی طلبہ کی مختلف. تنظیموں نے احتجاجی دھرنا دیا جس میں ممبرا و مضافات کے شہروں سے طلبہ کا سیلاب امڈ پڑا اس احتجاجی دھرنا میں کثیر تعداد طلبہ اور مقامی شہری شامل تھے.

بائٹ1: فہد احمد - سیکریٹری ٹیس یونین

بائٹ2: محمد سلمان - زونل صدر ایس آئی او

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Conclusion:ممبرامیں طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.