ETV Bharat / state

ممبئی میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Dec 13, 2019, 11:22 AM IST

ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں دیر شام سماجی تنظیموں نے شہریت ترمیمی بل کی خلاف آواز بلند کرتے ہوئے زبردست احتجاج کیا ۔

ممبرا : شہریت ترمیمی بل کے خلاف زبردست احتجاج

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل ممبرا میں کیب کے خلاف پر زوردار احتجاج کیا گیا اور علامتی طور پر اس بل کی کاپی بھی نذر آتش کیا۔

وہیں احتجاج کے دوران شامل افراد ہاتھوں میں تختی لیے ہوئے تھے، جس پر 'وی اپوز سٹیزن امینمینڈ بل' سیو کانسٹیٹیوشن 'جیسے نعرے تحریر تھے۔

اس بل کو نذر آتش کرنے کے دوران بل مخالفت میں زبردست نعرے بازی کی گئی۔

مذٰد پڑھیں: مسلمانوں طبقے کے دانشوروں کی جانب سے سی اے بی کی مخالفت

شہریت ترمیمی بل کے خلاف مہاراشٹر ہی نہیں بلکہ ملک کے مختلف گوشوں میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں اور شہری سڑکوں پر اتر کر اس بل کی مخالفت میں حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کر رہے ہیں۔

سماجی ملی تنظیموں کے دانشوران کے مطابق یہ بل ملک مخالف ہے اور اس بل کا فیصلہ پوری طرح غلط فیصلہ ثابت ہوگا۔

مذید پڑھیں: شہریت ترمیمی بل پر صدر کی مہر

شہریت ترمیمی بل کے خلاف مہاراشٹر کے شہر ممبرا میں دیر شام احتجاج جلوس نکال کر ہاتھوں میں مشال لیے اس بل کی مخالفت مقامی شہری کر رہے ہیں۔

پولیس جمیعت کی موجودگی میں پرامن اس مظاہرے کے دوران بل کی کاپی نذر آتش کرتے ہوئے احتجاج کیا گیا۔

اس احتجاج میں شامل مقامی سیاسی رہنما اشرف شانو پٹھان کے مطابق یہ بل ملک اور آئین کے مخالف ہے، وہ حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ ملک دونوں ایوان سے یہ بل منظور ضرور ہوگیا ہے، مگر اسے واپس لے لیں کیونکہ ملک میں کوئی بھی قانون مذہب کی بنیاد پر نہیں بنایا جاسکتا ہے۔

جو آئین مخالف ہے اسے ملک کی عوام قطعی قبول نہیں کریگی اور اہم ترین مسائل سے دھیان بٹانے کے لیے اس طرح کے قانون بنائے جارہے ہیں۔

Intro:ممبرا : شہریت ترمیمی بل کے خلاف زبردست احتجاج

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں دیر شام سماجی تنظیموں نے شہریت ترمیمی بل کی خلاف آواز بلند کرتے ہوئے زبردست احتجاج کیا اور علامتی طور پر اس بل کی کاپی بھی نذر آتش کیا. احتجاج کے دوران شامل افراد پلے کارڈ لئے ہوئے تھے جس پر '' وی اپوز سٹیزن امینمینڈ بل '' سیو کانسٹیٹیوشن اسکیریپ کیپ '' جیسے نعرے تحریر تھے. اس بل کو نذر آتش کرنے کے دوران بل مخالفت میں زبردست نعرے بازی کیا.
شہریت ترمیمی بل کے خلاف مہاراشٹر ہی نہیں بلکہ ملک کے مختلف گوشوں میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں اور شہری سڑکوں پر اترکر اس بل کی مخالفت میں حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کر رہے ہیں۔
سماجی ملی تنظیموں کے دانشوران کے مطابق یہ بل ملک مخالف ہے اور اس بل کا فیصلہ پوری طرح غلط فیصلہ ثابت ہوگا۔
شہریت ترمیمی بل کے خلاف مہاراشٹر کے شہر ممبرا میں دیر شام احتجاج جلوس نکال کر ہاتھوں میں مشال لیے اس بل کی مخالفت مقامی شہری کررہے تھے. پولیس جمیعت کی موجودگی میں پرامن اس مظاہرے دوران بل کی کاپی نذر آتش کرتے ہوئے احتجاج کیا.
اس احتجاج میں شامل مقامی سیاسی رہنما اشرف شانو پٹھان کے مطابق یہ بل ملک اور آئین کے مخالف ہے وہ حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ ملک دونوں ایوان سے یہ نل منظور ضرور ہوگیا ہے مگر اسے واپس لے لیں کیونکہ ملک میں کوئی بھی قانون مذہب کی بنیاد پر نہیں بنایا جاسکتا ہے جو آئین مخالف ہے اسے ملک کی عوام قطعی قبول نہیں کریگی. اہم ترین مسائل سے دھیان بٹانے کے لیے اس طر3کے قانون بنائے جارہے ہیں.

بائٹ : اشرف پٹھان ( مقامی رہنما)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:ممبرا : شہریت ترمیمی بل کے خلاف زبردست احتجاج Conclusion:ممبرا : شہریت ترمیمی بل کے خلاف زبردست احتجاج
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.