ETV Bharat / state

ممبئی: منشیات کے خلاف مہم چلانے والا ہی منشیات کے معاملہ میں گرفتار - منشیات مخالف سیل

منشیات کے خلاف آوارز بلند کرنے والے اور مہم چلانے والے ایک شخص کو منشیات کے معاملہ میں متعلقہ محکمہ کے عہدیاروں نے گرفتارکیا ہے۔

منشیات کے معاملہ میں گرفتار
منشیات کے معاملہ میں گرفتار
author img

By

Published : Jan 19, 2021, 7:40 PM IST

ممبئی میں اکثر و بیشتر منشیات کے خلاف مہم چلا کر اعلی عہدیداروں اور کئی سیاسی رہنماوں تک رسائی حاصل کرنے والے آصف سردار اب پولیس کی گرفت میں ہیں۔

منشیات کے معاملہ میں گرفتار

سوشل میڈیا پر گشت کر رہی مختلف ویڈیوز میں آصف سردار منشیات کے خلاف مہم چلا کر لوگوں کو منشیات سے بچنے کے لئے تر غیب دیتےتھے۔ تاہم انسداد منشیات سیل کے افسران نے انہیں منشیات ہی سے جڑے ایک معاملہ گرفتار کیا ہے۔

ممبئی انسداد منشیات سیل کے عہدیدار دستانہ لاوڑے کا کہنا ہے کہ ابھی اس پورے معاملہ کی جانچ چل رہی ہے۔ جانچ مکمل ہونے کے بعد ہی کسی حتمی نتیجہ پر پہنچا جا سکتا ہے۔

آصف سردار فی الحال انسداد منشیات سیل کی گرفت میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.