ETV Bharat / state

ممبئی: آزاد میدان میں سی اے اے کے خلاف ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج

ممبئی کے آزاد میدان میں آج 10،000 سے زائد لوگوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اپنا احتجاج درج کرایا جس میں خواتین نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج
ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 7:44 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے الگ الگ علاقوں سے لوگ شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں کیے جانے والے اس احتجاج میں شامل ہوئے۔

ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج

شام کے وقت جب یہ احتجاج ختم ہونے کو ہوا تب ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ شاہد اںصاری نے آزاد میدان کا تفصیلی جائزہ لیا۔

Intro:١٠٠٠٠ممبئی کے آزاد میدان میں سے زائد لوگوں نے پر امن طریقے سے اپنا احتجاج درج کرایا

ممبئی کے آزاد میدان میں آج ١٠٠٠٠ سے زائد لوگوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اپنا احتجاج درج کرایا کثیر تعداد میں خواتین بھی اس احتجاج کا ہش بنیں اسکے علاوہ ممبئی کے الگ الگ جگہوں سے لوگ اس میں شامل ہوئے شام کے وقت جب یہ احتجاج ختم ہونے کو آیا اس وقت وہاں کے حالات کا جائزہ لیا ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے

Body:۔۔Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.