ETV Bharat / state

ممبئی: علی گڑھ و جامعہ میں پولیس بربریت کی مذمت - ایس آئی او

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں سیکڑوں کی تعداد میں طلبأ و طالبات ممبئی یونیورسٹی کے کالینا کیمپس میں علی مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پولیس کے ذریعے ہورہے ظلم و بربریت کے خلاف احتجاج کیا۔

ممبئی: علی گڑھ و جامعہ میں پولیس بربریت کی مذمت
ممبئی: علی گڑھ و جامعہ میں پولیس بربریت کی مذمت
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 12:04 AM IST

یہ احتجاج جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار سوشل جسٹس و دیگر تنظیمیں جیسے اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا، سمتا ودیارتھی اگھاڑی، سمیک ودیارتھی آندولن، ودیارتھی بھارتی، آل انڈیا اسٹوڈنٹس فیڈریشن، چھاترا بھارتی اور بھارت بچاؤ آندولن کی طرف سے منعقد کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ الزام ہے کہ اتوار کے روز دہلی پولیس نے یونیورسٹی کے طلبأ پر لاٹھی چارج کی اور انھیں زدوکوب کیا جبکہ طلبأ امن کے ساتھ جمہوری انداز میں احتجاج کے لیے جمع ہوئے تھے اس کے سبب ممبئی کے طلبأ و طالبات نے پولیس کے اس ظلم کے لیے انھیں عدالت سے سزا دینے کی مانگ کی۔

احتجاج کررہے طلبأ و طالبات کا کہنا ہے کہ حکومت حکومت ملک گیر پر این آر سی کو روک دے اور شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کو روک دے۔

ممبئی: علی گڑھ و جامعہ میں پولیس بربریت کی مذمت

اس موقع پر ایس آئی او کے رافد شہاب نے کہا پولیس نے عوام و میڈیا کے سامنے ہی طلباء پر فائرنگ کی،یونیورسٹی میں گھس کر مارپیٹ کی اور سرکاری املاک کو آگ لگادی اور اتنا ہی نہیں بلکہ یونیورسٹی کی لائیبریری میں گھس کر طلباء کو بری طرح پیٹا اور ساتھ ہی جامعہ کی مسجد میں گھس کر نماز پڑھ رہے طلبہ کو زدوکوب کیا اوریہ سب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی اجازت کے بغیر کیا گیا۔

رافد شہاب کا مزید کہنا ہے کہ اس واقے کے بعد کئ زخمی طلبأ کو دیگر طلباء کے ساتھ گرفتار کرتے ہوئے بغیر طبی امداد کے گھنٹوں جیل میں رکھا گیا اور بالکل اسی طرح کے معاملات اترپردیش پولیس کے ذریعے سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کے ساتھ پیش آئے ۔

سمیک ودیارتھی اگھاڑی کے رکن آکاش ڈوڈگے نے کہا کہ 'یہ بھارت کے بنیادی تصور کے خلاف ہے اور دراصل یہ کمیونل ایجنڈہ کے نفاذ کا حصہ ہے۔

Intro:شہریان ممبئی نے طلبائے علی گڑھ مسلم وجامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے خلاف پولیس کی بربریت کی مذمت کی

ممبئی : سیکڑوں کی تعداد میں طلباء ممبئی یونیورسٹی کے کالینا کیمپس پر علی مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پولیس کے ذریعے ہورہے ظلم و بربریت کے خلاف اور ساتھ ہی حال ہی میں حکومت سے پاس کیے گئے قانون NRC و CAB کے خلاف احتجاج کے لیے جمع ہوئے۔یہ احتجاجی دھرنا جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار سوشل جسٹس و دیگر تنظیموں جیسے اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا، سمتا ودیارتھی اگھاڑی، سمیک ودیارتھی آندولن، ودیارتھی بھارتی، آل انڈیا اسٹوڈنٹس فیڈریشن، چھاترا بھارتی اور بھارت بچاؤ آندولن کی طرف سے منعقد کیا گیا تھا ۔ دہلی پولیس نے یونیورسٹی کے طلباء پر لاٹھی چارج کی اور انھیں زدوکوب کرتے ہوئے ان پر ظلم کیا جبکہ طلباء امن کے ساتھ جمہوری انداز میں احتجاج کے لیے جمع ہوئے تھے ۔طلباء نے پولیس کے اس ظلم کے لیے انھیں عدالت سے سزا دینے کی مانگ کی۔
پولیس نے عوام و میڈیا کے سامنے ہی طلباء پر فائرنگ کی،یونیورسٹی میں گھس کر مارپیٹ کی اور املاک کو آگ لگادی اور اتنا ہی نہیں بلکہ یونیورسٹی کی لائیبریری میں گھس کر طلباء کو بری طرح پیٹا اور ساتھ ہی جامعہ کی مسجد میں گھس کر نماز پڑھ رہے طلبہ کو زدوکوب کیا اوریہ سب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی اجازت کے بغیر کیا گیا۔اور کئ زخمی طلباء کو دیگر طلباء کے ساتھ گرفتار کرتے ہوئے بغیر طبی امداد کے گھنٹوں جیل میں رکھا گیا ایسا ایس آئی او کے رافد شہاب نے کہا ۔اور بالکل اسی طرح کے معاملات اترپردیش پردیش پولیس کے ذریعے سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کے ساتھ پیش آئے ۔طلباءو مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت ملک گیر NRC کے نفاذکو روک دے اور ساتھ ہی CAA بل کو واپس لے لے۔" NRC اور CAA آئینی و جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔یہ بھارت کے بنیادی تصور کے خلاف ہے اور یہ در اصل کمیونل ایجنڈہ کے نفاذ کا حصہ ہے " ایسا سمیک ودیارتھی اگھاڑی کے آکاش ڈوڈکے نے کہا۔Body:..Conclusion:..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.