ETV Bharat / state

ممبئی: جاوید آنند سے خصوصی گفتگو

ممبئی میں شاہین باغ کی طرز پر جاری احتجاج میں حصہ لینے کے لیے پہنچے سماجی کارکن جاوید آنند نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'سی اے اے اور این آر سی ان دونوں کو ملا دیں تو یہ قینچی بن جاتی ہے'۔

جاوید آنند سے خصوصی گفتگو
جاوید آنند سے خصوصی گفتگو
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 10:27 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:59 PM IST

جاوید آنند نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'حکومت اسے نافذ کر کے بدعنوانی کو بڑھاوا سے رہی ہے۔

جاوید آنند سے خصوصی گفتگو، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ 'مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے ریاست میں این آر سی نافذ نا کرنے کا جو اعلان کیا ہے وہ تحریری طور پر دیں نیز انہوں نے کہا کہ ادھو ٹھاکرے بھی سی اے اے کے حامی ہیں۔

جاوید آنند نے کہا کہ 'پارلیمنٹ میں امت شاہ نے کہا کہ فی الحال این آر سی نا کرنے کی بات کہی ہے لیکن این پی آر ہوگا اور یہ این پی آر ہی این آر سی کی جانب پہلا قدم ہے۔

Intro:سی اے اے اور این آر سی دونوں کو ملا دیں تو یہ قینچی بن جاتی ہے۔۔جاوید آنند سماجی کارکن

ممبئی میں شاہین باغ کی طرز پر جاری احتجاج میں حصہ لینے کے لئے سماجی کارکن جاوید آنند پہنچے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اُنہونے کہا کہ سی اے اے اور این آر سی دونوں کو ملا دیں تو یہ قینچی بن جاتی ہے حکومت کے زبانی کہنے اس کیا ہوتا ہے وہ اسکے لیے قانون پاس کرے اور مرکزی حکومت اسے نافذ کے کے کرپشن کو بڑھاوا سے رہی ہے کچھ ایسی ہی باتوں کو لےکر ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے جاوید آنند سے خاص بات چیت کیBody:۔۔Conclusion:۔۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.