ETV Bharat / state

ممبرا: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دستخطی مہم

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں رضا اکیڈمی اور سنی جمعیة علماکی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کردہ عرضداشت کے لئے نماز جمعہ کے بعد بیشتر مساجد کے باہر دستخطی مہم چلائی گئی۔

ممبرا: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دستخطی مہم
ممبرا: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دستخطی مہم
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 12:15 PM IST

جس میں شہریوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ یہ دستخطی کیمپ رضا اکیڈمی کی جانب سے لگایا گیا تھا جنہوں نے اس ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کر رکھا ہے۔

دراصل ممبئی سے رضا اکیڈمی اور سنی جمعیة علما نے بھی عرضداشت داخل کی ہے اور وہ اس سلسلہ میں شہریوں کے دستخط بھی کورٹ میں پیش کرنا چاہ رہے ہیں تاکہ کورٹ کو بتایا جاسکے کہ ملک بھر سے لوگ صرف زبانی نہیں بلکہ اس ایکٹ کے خلاف اپنی دستخط بھی پیش کر رہے ہیں۔

ممبرا: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دستخطی مہم

اس سلسلہ میں غوثیہ مسجد شملہ پارک کوسہ کے خطیب و سنی دعوت اسلامی کے مبلیغ عمران شیخ نے بتایا کہ 'اس ایکٹ کے خلاف ہمیں چند نہیں بلکہ کروڑوں دستخط کرانی ہے اور قانونی چارہ جوئی کے ساتھ اس سیاہ قانون کو خارج کرانا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 'یہ سارے دستخط رضا اکیڈمی کے دفتر میں پہنچائے جائیں گے جہاں سے ایک وفد اتوار کو یہ سب لے کر دہلی کے لئے روانہ ہوگا۔

اسی طرح سنی نوری جامع مسجد کے باہر بیٹھے رضا اکیڈمی ذمہ دار نعیم رضوی نے بتایا کہ 'ہم اس قانون کے خلاف ہیں اور اگرچہ احتجاج کر رہے ہیں تو وہ آئین کی حد میں رہ کر جہاں کہیں بھی احتجاجی دھرنا، ریلی اور اس ایکٹ کے خلاف احتجاج ہوا ہے آئین کی حد میں اور یہ دستخطی مہم جو ہم ممبرا سے دو لاکھ کے قریب کرائیں گے یہ بھی آئین کی حد میں رہ کر کرائیں گے۔

اس سلسلہ میں غوثیہ مسجدکے ٹرسٹی صلاح الدین شیخ نے بتایا کہ 'آج مساجد کے باہر سیکڑوں لوگوں نے نہ صرف دستخط کئے بلکہ کئی لوگ اس فارم کی نقل اپنے ساتھ لے گئے سوسائٹی اور محلہ والوں کی دستخط کروانے کے لئے اور یہ کیمپ ہفتہ کی شام تک یہاں لگا رہے گا۔

ا س طرح جس مسجد کے باہر بھی دستخطی مہم چلائی گئی ہر جگہ لوگوں کا اژدہام نظر آیا۔

Intro:ممبرا میں مساجد کے باہر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دستخطی مہمBody:ممبرا میں مساجد کے باہر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دستخطی مہم

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں رضا اکیڈمی اور سنی جمعیة علماءکی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کردہ عرضداشت کے لئے نماز جمعہ کے بعد بیشتر مساجد کے باہر دستخطی مہم چلائی گئی جس میں شہریوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا یہ دستخطی کیمپ رضا اکیڈمی کی جانب سے لگایا گیا تھا جنھوں نے اس ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضداشت داخل کر رکھا ہے ۔
         ممبئی سے رضا اکیڈمی اور سنی جمعیة علما نے بھی عرضداشت داخل کی ہے اور وہ اس سلسلہ میں شہریوں کے دستخط بھی کورٹ میں پیش کرنا چاہ رہے ہیں تاکہ کورٹ کو بتایا جاسکے کہ ملک بھر سے لوگ صرف زبانی نہیں بلکہ اس ایکٹ کے خلاف اپنی دستخط بھی پیش کر رہے ہیں ۔ اسی سلسلہ میں جمعہ کو ممبرا کی بیشتر مساجد کے باہر دستخطی کیمپ لگایا گیا جہاں نماز جمعہ کے بعد لوگوں نے اپنے دستخط پیش کئے ۔ اس سلسلہ میں غوثیہ مسجد شملہ پارک کوسہ کے خطیب و سنی دعوت اسلامی کے مبلیغ عمران شیخ نے بتایا کہ اس ایکٹ کے خلاف ہمیں چند نہیں بلکہ کروڑوں دستخط کرانی ہے اور قانونی چارہ جوئی کے ساتھ اس سیاہ قانون کو خارج کرانا ہے انھوں نے بتایا کہ یہ سارے دستخط رضا اکیڈمی کے دفتر میں پہنچائے جائیں گے جہاں سے ایک وفد اتوار کو یہ سب لیکر دہلی کے لئے روانہ ہوگا ۔ اسی طرح سنی نوری جامع مسجد کے بارہ کیمپ لیکر بیٹھے رضا اکیڈمی ذمہ دار نعیم رضوی نے بتایا کہ ہم اس ک قانون کے خلاف ہے اور اگرچہ احتجاج کر رہے ہیں تووہ آئین کی حد میں رہ کر جہاں کہیں بھی احتجاجی دھرنا ، ریلی اور اس ایکٹ کے خلاف احتجاج ہوا ہے آئین کی حد میں اور یہ دستخطی مہم جو ہم ممبرا سے دو لاکھ کے قریب کرائیں گے یہ بھی آئین کی حد میں رہ کر کروایا گیا ہے لیکن اس کالے قانون کے خلاف جو آئین اور جمہوریت دونوں کے خلاف ہے ۔ اس سلسلہ میں غوثیہ مسجدکے ٹرسٹی صلاح الدین شیخ نے بتایا کہ آج مساجد کے باہر سیکڑوںنے لوگوںنے نہ صرف دستخط کئے بلکہ کئی لوگ اس فارم کی نقل اپنے ساتھ لے گئے سوسائٹی اور محلہ والوں کی دستخط کروانے کے لئے اور یہ کیمپ سنیچر کی شام تک یہاں لگا رہے گا۔ ا سطرح جس مسجد کے باہر بھی دستخطی مہم چلائی گئی ہر جگہ لوگوں کا اژدہام نظر آیا ۔

بائٹ1 نعیم رضوی ۔ صدر رضا اکیڈمی ۔ ممبرا
بائٹ2: عمران شیخ ۔ سنی دعوت اسلامی ۔ ممبراConclusion:ممبرا میں مساجد کے باہر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دستخطی مہم
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.