ETV Bharat / state

میں ای ڈی کی ایمانداری کے بارے میں جانتا ہوں: کپل سبل - کپل سبل

بامبے ہائی کورٹ میں ای ڈی کے حوالے سے وکلاء کے درمیان تلخ نوک جھونک ہوئی۔ ہریش سالوے نے کہا کہ ریاستی حکومت کے وکیل ایک یونین ایجنسی کو بے ایمان قرار دے رہے ہیں۔

Mumbai Police Objects To ED Appearing In TRP Case Against Republic TV
’میں ای ڈی کی ایمانداری کے بارے میں جانتا ہوں‘: کپل سبل
author img

By

Published : Jan 15, 2021, 10:39 PM IST

بمبئے ہائی کورٹ میں آج ٹی آر پی کیس کی سماعت کے دوران انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ( ای ڈی) کی مداخلت پر سینئر ایڈوکیٹس ہریش سالوے اور کپل سبل کے درمیاں تلخ لفظوں کا تبادلے اور تلخ نوک جھونک کے ڈرامائی مناظر دیکھے گئے۔

عدالت آج ٹی آر پی اسکیم معاملے میں ممبئی پولیس کی تحقیقات کو چیلنج کرنے والی اے آر جی آؤٹلیئر میڈیا پرائیوٹ لمیٹڈ (جو کمپنی ریپبلک ٹی وی چینلز چلاتی ہے) کی جانب سے دائر عرضی پر سماعت کررہی تھی۔

اس موقع پر اے آر جی آؤٹلیئر میڈیا پرائیوٹ لمیٹڈ کے لیے پیش ہوئے سینئر ایڈوکیٹ ہریش سالوے کہا کہ اگر اس معاملے میں ای ڈی کی تفشیش ممبئی پولیس کی تحقیقات سے مختلف ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پولیس کی جانب سے ریپبلک ٹی وی اور اس کے اینکر ارنب گوسوامی کے خلاف بدنیتی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔

اس کے جواب میں ممبئی پولیس کی جانب سے پیش ہوئے سینئر ایڈووکیٹ کپل سبل نے اس معاملے میں ای ڈی کی پیشی پر سخت اعتراض کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.