ETV Bharat / state

ممبئی پولیس کا ڈنگی میں منشیات فیکٹری کا سنسنی خیز خلاصہ

Mumbai Police Busted Drugs factory منشیات کی روک تھام کے لیے ممبئی پولیس لگاتار مشقت کر رہی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں روزانہ منشیات کے خلاف کاروائی جاری ہے۔مبئی پولیس نے ڈونگی علاقے میں فیکٹری کا پردہ فاش کرتے ہوئے ایک ڈاکٹر کو گرفتار کیا

ممبئی پولیس کا ڈنگی میں منشیات فیکٹری کا سنسنی خیز خلاصہ
ممبئی پولیس کا ڈنگی میں منشیات فیکٹری کا سنسنی خیز خلاصہ
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 12, 2024, 6:25 PM IST

ممبئی پولیس کا ڈنگی میں منشیات فیکٹری کا سنسنی خیز خلاصہ

ممبئی:ریاست مہاراشٹر کے ممبئی کے مالونی پولیس تھانے نے کاندیولی علاقے سے ایک گھر سے منشیات بنانے کی فیکٹری کا پردہ فاش کیا ہے اس گھر میں ایم ڈی بنانے کے لئے با قاعدہ منیفکچرنگ پلانٹ لگایا گیا تھا جسکے ذریعہ منشیات بنائی جاتی تھی۔

پولیس نے اس فیکٹری سے منشیات بنانے کی مشین اور کئی قسم کے کیمیکل بھی برآمد کیے ۔پولیس نے ایک بی ایچ ایم ایس ڈاکٹر کو گرفتار کیا ہے۔۔پولیس نے ایک کروڑ کی مالیت کی منشیات بھی ضبط کی ہے۔

آپکو بتا دیں کی ممبئی کے مالونی پولیس نے منشیات کے ساتھ ایک ملزم کو گرفتار کیا تھا اُسکے پاس محض ایک گرام ہی منشیات تھی ۔۔پولیس اس معاملے کی تفتیش کرتے رہی جانچ کا دائرہ سخت ہوتے گیا جسکے بعد پولیس اس فیکٹری تک پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:2024 لوک سبھا انتخابات میں امتیاز جلیل جیت حاصل کریں گے: اسد الدین اویسی

ڈی سی پی اجے کمار بنسل نے کہا کہ ہم نے ملزم ڈاکٹر کو ڈرگز کی فیکٹری سے گرفتار کیا ہے ابتدائی تفتیش میں ہمیں ایسا لگتا ہے کہ منشیات کے اس گورکھ دھندے میں اور بھی کئی لوگ شامل ہو سکتے ہیں پولیس اس بات کی تفتیش کر رہے ہیں کہ اس فیکٹری تک کیمیکل کہاں سے آیا ۔اُنہوں نے کہا ہے کہ جانچ دائرہ جیسے جیسے سخت ہوتے جائے گا اس معاملے میں اور بھی کئی گرفتاریاں ممکن ہیں۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.