ETV Bharat / state

امریکی باشندوں کو چونا لگانے والی گینگ گرفت میں - mumbai police busted a fake call center

ممبئی میں بیٹھ کر امریکی باشندوں کو چونا لگانے والی ایک گینگ کے پانچ کارکنان کو گوریگاؤں پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 8:53 PM IST

الزام ہے کہ ممبئی میں فرضی کال سینٹر کی مدد سے یہ لوگ بیرون ممالک کے باشندوں کے ساتھ دھوکہ دہی کی وارداتوں کو انجام دیتے تھے۔

امریکی باشندوں کو چونا لگانے والی گینگ گرفت میں

پولیس نے فرضی کل سینٹر پر چھاپہ مار کر کمپیوٹر ہارڈ ڈسک سمیت اور بھی کئی ٹیکنیکل سامان ضبط کیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمین میں سے کئی ایسے تھے جو اس سے پہلے کال سینٹر میں ملازمت کیا کرتے تھے۔ قلیل عرصے میں زیادہ پیسے کمانے کی لالچ میں انہوں نے فرضی کال سینٹر کی بنیاد ڈالی۔

ملزمین نے حیدرآباد سے سینکڑوں امریکی باشندوں کے ڈیٹا حاصل کیے جس میں ان کے سوشل سکیوریٹی نمبر اور فون نمبر ہوتے تھے۔ پھر وہ فون نمبر پر کال کرکے سامنے والے کو اپنی دلفریب باتوں سے رجھاتے تھے اور بینک اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرنے کے لیے کہتے تھے۔

پیسہ جمع ہونے کے بعد رقم کا کچھ حصہ اکاونٹ ہی میں چھوڑ دیتے تھے جبکہ کچھ حصہ ملزمین اپنے اکاونٹ میں ٹرانسفر کرلیا کرتے تھے۔ بعد میں اس پیسے میں گینگ کے کئی لوگوں کی حصے داری ہوتی تھی۔

ملزمین کو پولیس نے عدالت میں پیش کیا ہے جہاں عدالت نے انہیں پانچ دنوں کی پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔

Intro:ممبئی میں بیٹھ کر بیرون ممالک کے باشندوں کو چونا لگانے والی گینگ کے ٥ کارکنوں کو ممبئی کے گوریگاؤں پولیس تھانے نے گرفتار کیا ہے..الزام ہے کہ ممبئی میں فرضی کال سنٹر کی مدد سے یہ لوگ امریکہ کے باشندوں کے ساتھ دھوکہ دہی کی وارداتوں کو انجام دیتے تھے ..پولیس ک ایک مخبر کے ذریعہ ملی جانکاری کے بعد انہونے چھاپے ماری کی جسکے بعد فرضی کل سنٹر سے کمپیوٹر ہارڈ ڈسک سمیت اور بھی کئی ٹیکنیکل سامان پولیس نے ضبط کیا جسکی مدد سے یہ کال سنٹر چلا رہے تھے...

بائٹ ...ڈی سی پی این نشاندار

پپولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزموں میں سے کئی ایسے تھے جو اس سے پہلے کال سنٹر میں ملازمت کیا کرتے تھے ..بعد میں روپے کمانے کے شارٹ کٹ راستے کے چکر میں انہونے فرضی کال سنٹر کی بنیاد ڈالی ...اس کال سنٹر کی مدد سے وہ امریکی باشندوں کو کال کر کے انکی جانکاریاں حاصل کرتے تھے اور انھیں امریکہ کے ہی ایک بینک اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرنے کے لئے کہتے تھے بعد میں اس پیسے میں گینگ کے کئی لوگوں کی حصے داری ہوتی تھی ...

بائٹ ...ڈی سی پی این نشاندار

ممبئی پولیس کو اس بات کا شبہ ہے کہ اس گینگ میں اور بھی کئیلوگ شامل ہیں جنکے تار ملک کے الگ الگ شہروں سے جڑےہیں ..انھونے دعوہ کیا ہے کہ جیسے جیسے جانچ کا دائرہ سخت ہوتے جاۓ گا اس معاملے میں اور بھی کئی گرفتاریاں ممکن ہیں ..

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئےشاہد انصاری

Body:ممبئی میں بیٹھ کر بیرون ممالک کے باشندوں کو چونا لگانے والی گینگ کے ٥ کارکنوں کو ممبئی کے گوریگاؤں پولیس تھانے نے گرفتار کیا ہے..الزام ہے کہ ممبئی میں فرضی کال سنٹر کی مدد سے یہ لوگ امریکہ کے باشندوں کے ساتھ دھوکہ دہی کی وارداتوں کو انجام دیتے تھے ..پولیس ک ایک مخبر کے ذریعہ ملی جانکاری کے بعد انہونے چھاپے ماری کی جسکے بعد فرضی کل سنٹر سے کمپیوٹر ہارڈ ڈسک سمیت اور بھی کئی ٹیکنیکل سامان پولیس نے ضبط کیا جسکی مدد سے یہ کال سنٹر چلا رہے تھے...

بائٹ ...ڈی سی پی این نشاندار

پپولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزموں میں سے کئی ایسے تھے جو اس سے پہلے کال سنٹر میں ملازمت کیا کرتے تھے ..بعد میں روپے کمانے کے شارٹ کٹ راستے کے چکر میں انہونے فرضی کال سنٹر کی بنیاد ڈالی ...اس کال سنٹر کی مدد سے وہ امریکی باشندوں کو کال کر کے انکی جانکاریاں حاصل کرتے تھے اور انھیں امریکہ کے ہی ایک بینک اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرنے کے لئے کہتے تھے بعد میں اس پیسے میں گینگ کے کئی لوگوں کی حصے داری ہوتی تھی ...

بائٹ ...ڈی سی پی این نشاندار

ممبئی پولیس کو اس بات کا شبہ ہے کہ اس گینگ میں اور بھی کئیلوگ شامل ہیں جنکے تار ملک کے الگ الگ شہروں سے جڑےہیں ..انھونے دعوہ کیا ہے کہ جیسے جیسے جانچ کا دائرہ سخت ہوتے جاۓ گا اس معاملے میں اور بھی کئی گرفتاریاں ممکن ہیں ..

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئےشاہد انصاری

Conclusion:ممبئی میں بیٹھ کر بیرون ممالک کے باشندوں کو چونا لگانے والی گینگ کے ٥ کارکنوں کو ممبئی کے گوریگاؤں پولیس تھانے نے گرفتار کیا ہے..الزام ہے کہ ممبئی میں فرضی کال سنٹر کی مدد سے یہ لوگ امریکہ کے باشندوں کے ساتھ دھوکہ دہی کی وارداتوں کو انجام دیتے تھے ..پولیس ک ایک مخبر کے ذریعہ ملی جانکاری کے بعد انہونے چھاپے ماری کی جسکے بعد فرضی کل سنٹر سے کمپیوٹر ہارڈ ڈسک سمیت اور بھی کئی ٹیکنیکل سامان پولیس نے ضبط کیا جسکی مدد سے یہ کال سنٹر چلا رہے تھے...

بائٹ ...ڈی سی پی این نشاندار

پپولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزموں میں سے کئی ایسے تھے جو اس سے پہلے کال سنٹر میں ملازمت کیا کرتے تھے ..بعد میں روپے کمانے کے شارٹ کٹ راستے کے چکر میں انہونے فرضی کال سنٹر کی بنیاد ڈالی ...اس کال سنٹر کی مدد سے وہ امریکی باشندوں کو کال کر کے انکی جانکاریاں حاصل کرتے تھے اور انھیں امریکہ کے ہی ایک بینک اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرنے کے لئے کہتے تھے بعد میں اس پیسے میں گینگ کے کئی لوگوں کی حصے داری ہوتی تھی ...

بائٹ ...ڈی سی پی این نشاندار

ممبئی پولیس کو اس بات کا شبہ ہے کہ اس گینگ میں اور بھی کئیلوگ شامل ہیں جنکے تار ملک کے الگ الگ شہروں سے جڑےہیں ..انھونے دعوہ کیا ہے کہ جیسے جیسے جانچ کا دائرہ سخت ہوتے جاۓ گا اس معاملے میں اور بھی کئی گرفتاریاں ممکن ہیں ..

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئےشاہد انصاری

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.