ETV Bharat / state

Mumbai on High Alert on Khalistan Issue: ممبئی میں خالصتانی دہشت گردانہ حملے کی اطلاع، ہائی الرٹ جاری

author img

By

Published : Dec 31, 2021, 11:17 AM IST

Updated : Dec 31, 2021, 1:24 PM IST

انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اطلاع ملی ہے کہ خالصتانی دہشت گرد ممبئی میں نئے سال کے موقع پر ایک بڑا دہشت گردانہ حملہ کرسکتے ہیں۔ Terror Attack by Pro Khalistan Groups in Mumbaiممبئی کے تمام پولیس اسٹیشنوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ممبئی میں خالصتانی دہشت گردانہ حملے کی اطلاع، ہائی الرٹ جاری

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں سیکورٹی ایجنسیوں نے دہشت گردانہ حملے کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ Mumbai on High Alert انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اطلاع ملی ہے کہ خالصتانی دہشت گرد ممبئی میں نئے سال کے موقع پر ایک بڑا دہشت گردانہ حملہ کرسکتے ہیں۔ Terror Attack by Pro Khalistan Groups in Mumbaiممبئی کے تمام پولیس اسٹیشنوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔Mumbai on High Alert on Khalistan Issue

ایک سینئر افسر نے بتایا کہ لدھیانہ کورٹ بم دھماکے معاملے میں ملوث سکھ فار جسٹس( ایس ایف جے) کے رکن جسوندر سنگھ ملتانی کو جرمنی میں گرفتار کیے جانے کے بعد پوچھ گچھ کی گئی۔ Sikhs for Justice Member Jaswinder Singh Arrested in Ludhiana Court Blast پوچھ گچھ میں انہیں ممبئی اور دیگر بڑے شہروں میں منصوبہ بند طریقے سے دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں اطلاع ملی ہے۔ Terror Attack Planning in Mumbai

انہوں نے کہا کہ "ہمیں اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ ایس ایف جے کے علاوہ دیگر کالعدم خالصتان کے حامی گروپ ممبئی، دہلی اور دیگر شہروں میں دہشت گردی کی سرگرمیوں کو انجام دینے کے لیے پاکستان کی انٹر سروسز انٹیلی جنس (ISI) کے ساتھ رابطے میں ہیں۔"

واضح رہے کہ سکھس فار جسٹس بھارت میں ایک نامزد دہشت گرد گروپ ہے۔ممبئی پولیس کو الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ پولیس کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ کسی بھی مشتبہ سرگرمی کا نوٹس لیں۔

ممبئی کے تمام پولیس اسٹیشن کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی ہے۔ کیو آر ٹی اور بم اسکواڈز کو نئے سال کے موقع پر چوکس رہنے کو کہا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ممبئی پولیس نے پہلے ہی ہوٹلوں اور ریستوراں سمیت کسی بھی بند یا کھلی جگہ پر نئے سال کی تقریبات اور اجتماعات پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

Last Updated : Dec 31, 2021, 1:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.