ETV Bharat / state

ممبئی: نواب ملک کو دھمکی - نیشنلسٹ کانگریس پارٹی

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما و رکن اسمبلی نواب ملک نے ممبئی میں پریس کانفرنس کے ذریعہ بی جے پی آئی ٹی سیل پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گینگسٹر روی پجاری کے دھمکی بھرے فون کال موصول ہوئے ہیں اور یہ سلسلہ پچھلے پانچ برسوں سے چل رہا ہے جس کی شکایت انہوں نے متعدد مرتبہ سائبر کرائم میں کی ہے۔

نواب ملک
نواب ملک
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 10:50 PM IST

نواب ملک نے کہا کہ 'ایک نجی نیوز چینل میں بحث کے دوران ان کے ذریعہ کی گئی باتوں میں ترمیم کر کے بی جے پی آئی ٹی سیل کے کارکنان انہیں سوشل سائٹس پر نشانہ بنا رہے ہیں، یہی نہیں انہوں نے مزید الزام عائد کیا کہ پچھلی بی جے پی حکومت کے دوران بھی انہیں اور ان کے اہل خانہ کو پریشان کیا گیا تھا۔

نواب ملک, ویڈیو

نواب ملک نے اناؤ جنسی زیادتی معاملے کے بارے میں کہا کہ جس طرح سے متاثرہ کی میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا کہ اس کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے، یہ انتظامیہ پر سوالیہ نشان کھڑا کرتی ہیں کیونکہ کئی معاملوں میں انتظامیہ ملزمین کے ساتھ شانہ بشانہ نظر آتی ہے، تو ممکن ہے کہ اس معاملے میں بھی ایسا ہی ہوا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ 'تلنگانہ پولیس نے جن ملزمین کر گولی ماری ہے وہ انصاف نہیں ہے، انصاف کرنا کورٹ کا کام ہے اس طرح کے معاملوں میں فاسٹ ٹریک کورٹ کے ذریعہ معاملے میں جلد سے جلد ختم کر کے ملزمین کو کیفر کردار تک پہچانا چاہیے۔

اس کے علاوہ نواب ملک نے بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'جس آبپاشی بدعنوانی میں اجیت پور نے اپنے عہدے سے استعفی دیا تھا اس معاملے میں اینٹی کرپشن بیورو نے کلین چٹ دی ہے اس سے بی جے پی کے جھوٹ کا پلندہ پوری طرح بے نقاب ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی پچھلے 7 برسوں سے این سی پی کے رہنماؤن کو نشانہ بنا رہی ہے اور جس 70 ہزار کروڑ کی بدعنوانی کے نام پر گزشتہ 7 برسوں سے اجیت پوار کو نشانہ بنا رہی ہے اتنی رقم اس محکمہ کے لیےکبھی مختص ہی نہیں کی گئی لیکن بی جے پی کچھ لوگوں کی مدد سے معاملے کو کورٹ تک لے گئی جہاں انھیں ناکامی ہاتھ لگی کیونکہ ای سی بی رپورٹ میں سب کچھ صاف ہو گیا ہے۔

Intro:
این سی پی لیڈر نواب ملک کو روی پجاری کی دھمکی .. بی جے پی آئی ٹی سیل کے نشانے پر

این سی پی لیڈر نواب ملک نے آج ممبئی میں پریس کانفرنس کے ذریعہ بی جے پی آئی ٹی سیل پر یہ الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انھیں گینگسٹر راوی پجاری کے دھمکی بھرے فون موصول ہوئے ہیں یہ پچھلے پانچ سال سے چل رہا ہے جسکی شکایات انہونے سائبر کرائم میں کی ہے ..

ملک نے کہا کہ ایک نجی نیوز چینل میں بحث کے دوران انکے ذریعہ بولی گئی باتوں میں ترمیم کر کے بی جے پی آئی ٹی سیل کے کارکنان انھیں سوشل سائٹس پر نشانہ بنا رہا ہیں یہی نہیں پچھلے جس وقت ریاست میں بی جے پی کی حکومت تھی اس دوران بھی انھیں اور انکے اہل خانہ کو بھی جم کر پریشان کیا گیا ہے ..

نواب ملک نے انناو ریپ کیس کو لیکر کہا کہ جس طرح سے متاثرہ کی میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا کہ اسکی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے یہ انتظامیہ پر سوالیہ نشان لاگو کرتی ہیں کیونکہ کئی معاملوں میں انتظامیہ ملزمین کے ساتھ شانہ بشانہ نظر آتی ہے تو ممکن حیا کہ اس معاملے میں بھی ایسا ہی ہوا ہوگا انہونے کہا کہ تلنگانہ میں ہوئے پولیس جن ملزمین ک گولی ماری ہے یہ انصاف نہیں ہے انصاف کرنا کورٹ کا کام ہے اس طرح کے معاملوں میں فاسٹ ٹریک کورٹ کے ذریعہ معاملے میں جلد سے جلد ختم کر کے ملزمین کو کیف کردار تک پہچانا چاہیے...

Shahid Ansari

Content Editor

Body:۔۔Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.