بڑا قبرستان کو لے کر بی جے پی کے رکن اسمبلی راہل نارویکر نے کہا کہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کو یہاں دفن نہ کیا جائے۔حالانکہ یہ قبرستان وقف کی ملکیت ہے، اسی بات کو لے کر ممبئی کے مسلمانوں میں غم و غصہ پایا جارہا ہے۔
ممبئی کے مقامی رکن اسمبلی امین پٹیل نے کہا کہ اس سے متعلق بی ایم سی سے بات چیت ہوگئی ہے، اور اب یہاں کورونا مریضوں کی تدفین کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔