ETV Bharat / state

ممبئی فٹ اُوور برج حادثہ: وہائٹ پیپر جاری کرنے کا مطالبہ - وہائٹ پیپر

این سی پی سربراہ شرد پوار نے ممبئی کے سبھی پلوں کے حالات پر وہائٹ پیپر جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Mumbai foot over bridge
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 10:30 AM IST

ممبئی سی ایس ٹی فٹ اوور برج حادثے میں 6 افراد کی موت اور دیگر 31 زخمی ہو گئے۔
شرد پوار نے شہر میں ہو رہے حادثات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا،'مشرقی ایکسپریس وے سمیت کئی پلوں پر فوری دھیان کی ضرورت ہو رہی ہے۔

پبلک ورک ڈپارٹمنٹ،بی ایم سی اور ریلوے کے سبھی پلوں نیا آڈٹ کرنے کی ضرورت ہے۔پھر اس کے بعد اسے عام کیا جا نا چاہیے۔

تاکہ لوگوں کو پلوں کی صحیح حالات کے بارے میں معلوم ہونا چاہیے۔ جس کا وہ استعمال کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا،'سبھی فٹ اوور برج اور روڈ اوور برجز کے جائزے کی ضرورت ہے۔اور اس پر ایک وہائٹ پیپر جاری کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے ممبئی احمدآباد پلیٹ ٹرین پروجیکٹ کو مسترد کرنے کا مطالبہ کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.