ETV Bharat / state

ممبئی: گودام میں آتشزدگی - فائر بریگیڈ

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے جوگیشوری کے ایک گودام میں آج علی الصبح آگ لگ گئی جس کی وجہ سے علاقے میں افراتفری کا ماحول ہے۔

گودام میں آتشزدگی
گودام میں آتشزدگی
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 8:11 AM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے جوگیشوری کے ایک گودام میں آج علی الصباح آگ لگ گئی ۔آگ اتنی بھیانک تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کے علاقوں کو اپنی زد میں لے لیا۔ جائے وقوع پر فائربریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

بتایا جاتا ہے کہ جمعرات کی علی الصبح گودام میں آگ لگ گئی، اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔

فائربریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ تادم تحریر کسی طرح کا ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.