ETV Bharat / state

ممبئی: ریلوے اسٹیشن پر مزدوروں کا ہجوم

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے سی ایس ٹی ریلوے اسٹیشن پر مہاجر مزدوروں کی بڑی تعداد دیکھی گئی جو گھر جانے کے لیے ٹرین کے انتطار میں ہیں۔

ریلوے اسٹیشن پر مزدوروں کا ہجوم
ریلوے اسٹیشن پر مزدوروں کا ہجوم
author img

By

Published : May 21, 2020, 6:11 PM IST

Updated : May 21, 2020, 6:44 PM IST

لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان مہاجر مزدور اپنے وطن لوٹنا چاہتے ہیں لیکن ٹرینوں کے بند ہونے کی وجہ سے وہ مزید پریشان ہو گئے ہیں۔

ریلوے اسٹیشن پر مزدوروں کا ہجوم، ویڈیو

حکومت کی جانب سے اب تک ہزاروں مزدوروں کو گھر روانہ کیا جا چکا ہے اور اب بھی اضافی ٹرین چلانے کی بات کی جا رہی ہے جس کے بعد مزدور ریلوے اسٹیشن پر اکٹھا ہو رہے ہیں۔

ان مزدورں کو ان گھر سے ریلوے اسٹیشن تک پہنچانے کی ذمہ داری ممبئی پولیس کی ہے۔

ان میں ایسے بھی لوگ ہیں جو ٹرین سے سفر کے لیے کافی پہلے سے ہے پولیس کو عرضی دے رکھی تھی لیکن عین موقع پر اُنہیں بتایا گیا کہ ان کی ٹرین رد ہو گئی ہے لیکن پھر بھی وہ اس اُمید سے بیٹھے ہیں کہ محکمہ ریلوے ان کے لیے کسی طرح ٹرین کا انتظام کر دے۔

اس دوران ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سی ایس ٹی اسٹیشن کا جائزہ لیا اور اُن لوگوں سے بات چیت کی جو کڑی دھوپ میں بھوک اور پیاس سے نڈھال اپنے اہل خانہ کے ساتھ وطن جانے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔

Last Updated : May 21, 2020, 6:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.