ETV Bharat / state

تھانے۔ممبئی فلائی اوور کی مرمت کا مطالبہ

مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) کے رہنماؤں نے تھانے اور ممبئی دونوں شہروں کو جوڑے والے ریلوے کے کوپری برج کا اچانک معائنہ کیا۔

author img

By

Published : Mar 15, 2019, 10:02 PM IST

تھانے۔ممبئی فلائی اوور

مبئی میں جمعرات شام فلائی اوور کے ہونے والے حادثہ کے بعد ممبئی سے متصل تھانے میں این سی پی نے پریس کانفرنس کی ۔ اس کے علاوہ مہاراشٹر نونرمان سینا ( ایم این ایس) کے رہنماؤں نے کوپری برج کا اچانک معائنہ کیا۔

تھانے۔ممبئی فلائی اوور

اس فلائی اوور کو مخدوش ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے فوراً اس کی تجدیدکاری کا مطالبہ کرتے ہوئے انتباہ دیا ہے کہ اگر جلد کام شروع نہیں کیا گیا تو اس کے خلاف ریل روکو مہم شروع کی جائیگی۔

واضح رہے کہ تھانے ممبئی کو جوڑنے والے کوپری فلائی اوور کی مرمت کا کام چند ماہ قبل انجام دیا گیا تھا۔مگر ایم این ایس کے رہنماؤں نے فلائی اوورکا معائنہ کر نے کے بعد الزام عائد کیا کہ فلائی اوور کے مرمت کا کام نامکمل ہے۔

ایم این ایس کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کبھی بھی کوئی بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے کیونکہ برج نیچے سے مخدوش ہو گیا ہے۔ اگر وقت رہتے کام شروع نہیں کیا گیا تو ایم این ایس اپنے طریقے سے ریل روکو مہم کا آغاز کرے گی۔ اس تفتیشی ٹیم کی قیادت ایم این ایس اور پالگھر تھانے کے صدر اویناش جادھو کررہے تھے۔

Intro:تھانے ممبئی کو جوڑنے والے فلائی اوور کے مرمت کا مطالبہ

Body:تھانے ممبئی کو جوڑنے والے فلائی اوور کے مرمت کا مطالبہ

Conclusion:تھانے ممبئی کو جوڑنے والے فلائی اوور کے مرمت کا مطالبہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.