ETV Bharat / state

ممبئی: کورونا کے 15 مریض صحتیاب

ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کی وباء کے چلتے اب تک 124 لوگ اس کا شکار ہوچکے ہیں لیکن اب خوشی کی بات یہ ہے کہ 15 لوگ صحتیاب ہو چکے ہیں اور انہیں ان کے گھر کے لیے روانہ کیا جا چکا ہے۔

کورونا کے 15 مریض صحتیاب ہوکر گھر لوٹے
کورونا کے 15 مریض صحتیاب ہوکر گھر لوٹے
author img

By

Published : Mar 26, 2020, 5:57 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں لاک ڈاؤن کا خاصا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے اور اس دوران کئی جگہوں پر پولیس کی سختیاں دیکھنے کو ملرہی ہیں۔ کئی جگہوں پر پولیس نے لوگوں کو بسکٹ تقسیم کرکے ان کی مدد کرنے کی کوشش کی۔

کورونا کے 15 مریض صحتیاب ہوکر گھر لوٹے

ممبئی کے چھترپتی شیواجی ٹرمنس یعنی فورٹ علاقے میں جہاں ہمیشہ سیاحوں کا ہجوم رہتا ہے ہے یہ جگہ اب بالکل سنسان نظر آرہی ہے لیکن چند افراد اس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھی بلا ضرورت اپنے گھروں سے باہر نکلنے کی کوشش کررہے ہیں ایسے لوگوں کے خلاف پولیس سختی سے پیش آرہی ہے۔

مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک بھر میں کووِڈ-19 کے کل کیسز کی کل تعداد 649 ہے جس میں اب تک 43 مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور 13 فراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ مہاراشٹر میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے یعنی کہ یہاں کل 124 معاملے سامنے آئے ہیں۔

اس تعلق سے مرکزی حکومت نے ملک بھر میں 21 دنوں کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے جس کا آج دوسرا دن ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.