ETV Bharat / state

فرضی کال سینٹر چلانے والا ماسٹر مائنڈ گرفتار - مہاراشٹر

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کی اے ٹی ایس ٹیم نے چند روز قبل ایک غیر قانونی ٹیلی فون ایکسچینج چلانے والے گروہ کا پردہ فاش کیا تھا۔

فرضی کال سینٹر چلانے والا ماسٹر مائنڈ گرفتار
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 10:02 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:02 PM IST

ممبئی اے ٹی ایس کو اس وقت بڑی کامیابی ملی جب اس نے فرضی کال سینٹر چلانے والے گروہ کے سرغنہ کو حیدرآباد سے گرفتار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ممبئی اے ٹی ایس نے حال ہی میں فرضی کال سینٹر چلانے کے معاملے مین چار افراد کو گرفتار کیا تھا جبکہ اس معاملے کا ماسٹر مائنڈ کو پولیس کی تلاش تھی۔

فرضی کال سینٹر چلانے والا ماسٹر مائنڈ گرفتار، ویڈیو

اس گروہ کے ماسٹر مائنڈ کو پولیس نے جنوبی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے گرفتار کیا ہے۔

اے ٹی ایس کو خفیہ معلومات ملی تھی کہ ممبئی سمیت اطراف میں غیہر ٹیلی فون ایکسچینج جاری ہے جس کے بعد اے ٹی ایس نے پانچ مقامات جن میں شیواجی نگر، مسجد بندر، ورلی، ڈونگری اور پنویل میں چھاپہ مار کر غیر قانونی ٹیلی فون ایکسچینج کو بے نقاب کر کے سات افراد کو گرفتار کیا۔

پولیس نے ان کے قبضے سے ڈیل کمپنی کا ایک سرور، مختلف کمپنیز کے 9 سم باکس، مختلف کمپنیوں کے تقریباً دو ہزا سم کارڈز، تین لیپ ٹاپ، چار ڈیسک ٹاپ، سات وائی فائے راؤٹرز، انٹرنیٹ سوئچ اور گیارہ موبائل فونز برآمد کئے ہیں۔

اے ٹی ایس نے ملزم کو عدالت میں پیش کیا تھا جہاں 9 ستمبر تک پولیس کسٹدی میں بھیجا گیا ہے۔

Intro:غیر یرقانونی ٹیلی فون ایکسچینج کا ریکیٹ چلانے والا ماسٹر مائنڈ حیدراباد سے گرفتار ... پہلے ٧ گرفتاریاں ہو چکی ہیں

مہاراشٹر ا ٹی ایس نے حال ہی میں جس فرضی و غیرقانونی ٹیلی فون ایکسچینج کو لیکر ٧ لوگوں کو گرفتار کیا تھا اس معاملے میں انہونے معاملے کو لیکر مسٹر مائنڈ کو گرفتار کرنے میں کایابی حاصل کی ہے ..اس ملزم کو حیدرآباد سے گرفتار کیا گیا ہے ..تحقیقات میں پتا چلا ہے اس مسٹر مائنڈ کے ساتھ ساتھ پوری گینگ نے بھرتی حکومت کو تقریبا ١٥٠ کرود روپے کا چونا لگایا ہے ...

یہ ایسا عالمی ٹیلی فون ایکسچینج تھا جس کا استعمال دہشت گردی کی واردات کے لئے بھی کیا جاسکتا تھا....کیونکہ اس میں شناخت واضح نہیں ہوتی ہے.... اس گرو ہ نے پہلے کل 37 کروڑ 50 لاکھ روپئے کا نقصان سرکاری ایجنسی اور ادارہ کو کیا ہے اس گروہ سے متعلق اے ٹی ایس کو اطلاع ملی تھی کہ ممبئی سمیت اطراف میں ٹیلی فون ایکسچینج جاری ہے ......جس پر اے ٹی ایس نے پانچ مقامات جن میں شیواجی نگر , مسجد بندر , ورلی ,ڈونگری اور پنول میں چھاپہ مار کر غیر قانونی ٹیلی فون ایکسچینج کو بے نقاب کر کے کل سات ملزمین کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ڈیل کمپنی کا ایک سرو ر ,متعدد کمپنی کے نو سم باکس ,اورمتعدد کمپنی کے پانچ سو سے زائد سم کارڈ ,تین لیپ ٹاپ ,چار ڈیسک ٹاپ ,سات وائی فائے راؤٹر ,انٹرنیٹ کے سوئچ ,اور گیارہ موبائل فون ضبط کئے تھے...

بائٹ .... اے ٹی ایس ڈی سی پی وکرم دیشمانے

ملزمین نے متعدد کمپنی کے سم کارڈ فرضی دستاویزات کی بنا پرحاصل کئےہیں اس لئے یہ سیکورٹی کا معاملہ ہے اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں بھی اس کا استعمال ہو سکتا ہے اسلئے ا ے ٹی ایس اس نقطہ پر بھی تفتیش کررہی ہے..... اے ٹی اس نے کہا کہ جن سات ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے اس میں سے ملزمین اعلی تعلیم یافتہ تو نہیں لیکن ٹکنالوجی میں مہارت رکھتے تھے بیشتر فون کالز خلیجی ممالک میں کئے گئے یہ گروہ بیرون ملک میں مقیم رشتہ داروں سے بات کروانے کے لئے یہ سروس غیرقانونی طریقے کا استعمال کرتے تھے اور کالر سے پیسہ وصول کیا کرتے تھے ۔

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئے شاہد انصاریBody:....Conclusion:....
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.