ETV Bharat / state

Mukhtar Abbas Naqvi at Haji Ali: مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آستانہ حاجی علی میں حاضری دی

ممبئی میں اپنے دورہ کے بعد مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی Union Minister for Minority Affairs Mukhtar Abbas Naqvi نے حاجی علی درگاہ میں حاضری دی۔ انہوں نے اس موقع پر مزار شریف پر پھولوں کی چادر بھی پیش کر کے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔

مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آستانہ حاجی علی میں حاضری دی

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 8:23 PM IST

عالمی شہرت یافتہ صوفی حضرت حاجی علی رحمتہ اللہ علیہ کے آستانہ Haji Ali Dargah پر حاضری دے کر مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی Mukhtar Abbas Naqvi نے ملک کی خوشحالی سلامتی اور کورونا وبا کے خاتمہ کے لئے دعا کی۔

دعا میں انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی صحت و سلامتی اور ملک کی ترقی کا بھی تذکرہ کیا۔

ممبئی میں اپنے دورہ کے بعد وزیر اقلیتی امور نے حاجی علی درگاہ کی تاریخ اور اسلامی فن شاہکار کی بھی تعریف کی ہے۔

شاہ سمندر حاجی علی کے اس عظیم آستانہ پر وزیر موصوف کی حاضری پر حاجی علی درگاہ انتظامیہ نے خصوصی انتظامات کئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Mukhtar Abbas Naqvi on Bulli Bai App: بھارت کی جامع ثقافت کے خلاف کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہوگی: نقوی

انہوں نے اس موقع پر مزار شریف پر پھولوں کی چادر بھی پیش کر کے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔

اس موقع پر شہر کی سرکردہ شخصیات سمیت درگاہ انتظامیہ کمیٹی کے افراد بھی شریک تھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.