ETV Bharat / state

مکیش امبانی کی دولت میں 17 ارب ڈالر کا اضافہ

author img

By

Published : Dec 24, 2019, 3:07 PM IST

Updated : Dec 24, 2019, 7:10 PM IST

ایشیاء کی سب سے بڑی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ (آر آئی ایل) کے مالک مکیش امبانی کی دولت میں سنہ 2019 میں 17 ارب ڈالر کا زبردست اضافہ ہوا ہے اور یہ دولت تقریباً 61 ارب ڈالر تک جا پہنچی ہے۔

مکیش امبانی کی دولت میں 17 ارب ڈالر کا اضافہ
مکیش امبانی کی دولت میں 17 ارب ڈالر کا اضافہ

بھارتی معیشت کے لحاظ سے 2019 بلاشبہ اچھا نہیں رہا ہو مگر ایشیاء کے سب سے بڑے سرمایہ دار مکیش امبانی کی لیے 2019 کا برس بہت نتیجہ خیز رہا۔
بلوم برگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق اس برس مکیش امبانی کی دولت 17 ارب ڈالر بڑھ کر 23 دسمبر کو 60.8 ارب ڈالر پر پہنچ گئی۔

امبانی کی ملکیت میں اضافہ میں اہم کردار آر آئی ایل کے شیئر کا رہا جس کی قیمت میں اس برس 40 فیصد کا زبردست اضافہ ہوا۔ علی بابا گروپ کے بانی جیک ما (اب ریٹائرڈ) کے خالص اثاثہ میں اس برس 11.3 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا جبکہ امریکہ کے انٹرنیٹ اور خلائی علاقے کے کاروباری جیف بیجاس کی دولت سال کے دوران 13.2 ارب ڈالر گھٹ گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 24, 2019, 7:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.