ETV Bharat / state

'حکومت عوام میں دہشت پیدا کرنا چاہتی ہے'

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج ہو رہے ہیں۔ مبئی میں اگست کرانتی میدان میں شہریت ترمیمی قانون کو لیکر ہوئے احتجاج میں رکن پارلیمان حسین دلوائی نے بھی شرکت کی۔

اگست کرانتی میدان میں سی اے اے کے خلاف احتجاج
اگست کرانتی میدان میں سی اے اے کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 10:48 AM IST

مظاہرین میں شریک رکن پارلیمان حسین دلوائی کہا کہ حکومت کے خلاف جس طرح سے عوام میں غصہ ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ حکومت یہاں بالکل ویسا ہی کرنا چاہتی ہے جیسے جرمنی میں کیا گیا۔

حسین دلوائی سی اے اے کے خلاف احتجاج میں شامل، دیکھیں ویڈیو

آگے چل کر یہ ہمیں اور خواتین کو یہ بھی کہیں گے کہ وہ کیا کھائیں اور کیا پہنیں۔ آج اگست کرانتی میدان میں گاندھی جی نے حلف لیا تھا اور آج لوگ پھر سے حلف لے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہاں لوگوں کا سمندر ہے اور سمندر میں ڈنڈے مارنے سے لوگ الگ نہیں ہو سکتے، جن جگہوں پر پولیس نے لاٹھیاں برسائی وہاں ہر مذہب کے طلبہ شامل تھے۔

دلوائی نے کہا کہ یہ حکومت ملک کے آئین کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے، اس کے لیے وہ مہم چلا رہے ہیں ، لیکن یہ مہم لوگ چلنے نہیں دیں گے۔

Intro:ممبئی میں اگست کرانتی میدان میں شہریت ترمیمی قانون کو لیکر ہونے والے احتجاج میں رکن پارلیمنٹ حسین دلوائی کی بھی موجودگی رہی انہونے کہا کہ حکومت جس طرح سے عوام میں غصہ ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ حکومت یہاں بالکل وائس آہی کرنا چاہتی ہے جیسے جرمنی میں کیا گیا

آگے چل کر یہ ہمیں اور خواتین کو یہ بھی کہیں گے کہ وہ کیا کھائیں اور کیا پہنیں آج اگست کرانتی میدان میں گاندھی جی نے حلف لیا تھا آج لوگ پھر سے حلف لے رہا یہ لوگوں کا سمندر ہے اور سمندر میں ڈنڈے مارنے سے لوگ الگا نہیں ہو سکتے جن جگہوں پر پولیس نے لٹھینا برسائی وہاں ار مذھب کے طلبہ شامل تھے ...

دلوائی نے کہا کہ یہ حکومت ملک کے آئیں کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے جب ملک ک آئین لاگو ہوا تب ا ہی اسکی مخالفت کر رہی ہیں اور یہ مخالفت چلنے والی نہیں ہے

Body:..Conclusion:..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.