ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 7468 نئے کیسز، 158 ہلاک

تمام ضلع ہیڈ کوارٹرز سے جمع کی گئی یو این آئی کی تفصیل کے مطابق، خطہ کے آٹھ اضلاع میں سے اورنگ آباد سب سے زیادہ متاثر رہا جہاں انفیکشن کے 1207 نئے معاملے رپورٹ ہوئے اور 34 افراد کی موت ہوئی۔

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 7468 نئے کیس، 158ہلاک

author img

By

Published : Apr 22, 2021, 10:56 AM IST

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے میں کووڈ-19 کے 7468 نئے کیس رپورٹ ہوئے اور 158مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

صحت کے عہدیداروں نے جمعرات کے روز یہ اطلاع دی۔

تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز سے جمع کی گئی یو این آئی کی تفصیل کے مطابق، خطہ کے آٹھ اضلاع میں سے اورنگ آباد سب سے زیادہ متاثر رہا جہاں انفیکشن کے 1207 نئے معاملے رپورٹ ہوئے اور 34 افراد کی موت ہوئی۔

اس کے بعد لاتور میں 1668 نئے معاملے درج ہوئے اور 28افراد کی موت ہوئی جبکہ ناندیڑ میں 1372 افراد میں انفکشن ہونے کی تصدیق ہوئی اور 25 مریض اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ عثمان آباد میں 767 نئے کیس رپورٹ ہوئے اور 23مریض فوت ہوئے۔

اسی طرح پربھنی میں 512نئے کیسز اور 21اموات، بیڑ میں 1047 نئے کیس اور 5 اموات ، جالنا میں 796 نئے معاملے اور 17اموات اورہنگولی میں 199نئے کیسز جبکہ 5متاثرہ افراد کی موت ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.