ETV Bharat / state

Corona virus New Cases in Maharashtra: مہاراشٹر میں کورونا کے آٹھ ہزار سے زیادہ نئے معاملے، آٹھ کی موت - مہاراشٹر میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد

مہاراشٹر میں جمعہ کےروز کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کے 8607 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ پوری ریاست میں اس دوران آٹھ مریضوں کی موت Death of Eight Patients ہوئی ہے۔ سرکاری ہیلتھ بلیٹن Official Health Bulletin میں یہ اطلاع دی گئی ہے۔

مہاراشٹر میں کورونا کے آٹھ ہزار سے زیادہ نئے معاملے، آٹھ کی موت

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 12:57 AM IST

بلیٹن کے مطابق نئے معاملے سامنے آنے سے مہاراشٹر میں متاثرین Corona Victims in Maharashtra کی تعداد 66,78,821ہوگئی ہے۔ اس دوران آٹھ مریضوں کی موت ہوجانے سے ریاست میں اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 1,41,526ہوگئی ہے۔

اس درمیان پوری ریاست میں 1766لوگ اس بیماری سے ٹھیک ہوئے ہیں، جس سے ریاست میں صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی Total number of Recoveries تعداد 65,09,096ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Rajasthan’s First Death due to Omicron: اومیکرون سے راجستھان میں پہلی موت

ریاست کی ریکوری کی اور اموات کی شرح بالترتیب 97.46فیصد اور 2.11فیصد ہے۔ بلیٹن میں بتایا گیا کہ اس وقت ریاست میں 24,509فعال معاملات ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ریاست میں کل ملاکر چار اومیکرون کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اسی کے ساتھ ریاست میں اومیکرون کے متاثرین کی تعداد 454ہوگئی ہے۔ ریاست میں اومیکرون کے اب تک 157مریض ٹھیک ہوچکے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.