ETV Bharat / state

MMRDA Issues Notices To Illegal Shops: ممبئی میں غیر قانونی دکانوں کو نوٹس جاری - ممبئی میں غیر قانونی قبضہ

ممبئی میٹروپولیٹن ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹی Mumbai Metropolitan Region Development Authority نے اپنی نوٹس میں کہا کہ جن لوگوں نے عوامی جگہوں پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے، انہیں خود سے ہٹ جانا چاہیے۔ نہ ہٹنے کی صورت میں ایم ایم آر ڈی اے اپنی سطح پر اس کے خلاف کارروائی کرے گا اور اس کارروائی میں اگر کسی بھی قسم کا مالی نقصان ہوتا ہے تو ذمہ دار ایم ایم آر ڈی اے اس کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔ MMRDA Issues Notices To Illegal Shops

MMRDA Issues Notices To Illegal Shops
ممبئی میں غیر قانونی دکانوں کو خلاف نوٹس جاری
author img

By

Published : Jun 22, 2022, 5:21 PM IST

ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں ممبئی کے جوگیشوری علاقے میں ممبئی میٹروپولیٹن ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹی Mumbai Metropolitan Region Development Authority نے 42 چھوٹی اور بڑی دکانوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے غیر قانونی قبضے سے ہٹنے کا انتباہ دیا ہے۔ ممبئی میٹروپولیٹن ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ جوگیشوری علاقے میں 42 دکانوں کو مکمل طور پر غیر قانونی پایا گیا ہے۔ یہاں ایک شادی ہال کو بھی غیر قانونی طریقہ سے تعمیر کیا گیا ہے۔

ممبئی میں غیر قانونی دکانوں کو خلاف نوٹس جاری

ایم ایم آر ڈی اے نے اپنے نوٹس میں کہا کہ جن لوگوں نے ان جگہوں پر غیر قانونی طور پر قبضہ Illegal Shops in Mumbai کیا ہے، انہیں خود سے ہٹ جانا چاہیے۔ نہ ہٹنے کی صورت میں ایم ایم آر ڈی اے اپنی سطح پر ان کے خلاف کارروائی کرے گا اور اس کارروائی میں اگر کسی بھی قسم کا مالی نقصان ہوتا ہے تو ایم ایم آر ڈی اے اس کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔

MMRDA Issues Notices To Illegal Shops
ممبئی میں غیر قانونی دکانوں کو خلاف نوٹس جاری

یہ بھی پڑھیں: رامپور: بھرے بازار میں دکانوں پر انتظامیہ کا چلا بلڈوزر

وہیں اس معاملے میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایم ایم آر ڈی اے میٹروپولیٹن کمشنر ایس وی آر سرینواس MMRDA Metropolitan Commissioner SVR Srinivas نے کہا کہ اس جگہ پر غیر قانونی طریقے سے دکانیں بنائی گئی ہیں۔ اس کے لیے نوٹس دیا گیا ہے۔ اب اس کے لیے پبلک نوٹس جاری کیا گیا ہے تاکہ اس پر کارروائی کی جا سکے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.