ETV Bharat / state

MMP Shah College Removed Ban Burqa from Prospectus:خبر کا اثر، ایم ایم پی شاہ کالج نے پراسپکٹس سے برقع پر پابندی ہٹائی - ایم ایم پی شاہ کالج نے پراسپکٹس سے برقع پر پابندی ہٹائی

ایم ایم پی شاہ کالج کے پراسپکٹس میں پرقعہ پر پابندی عائد MMP Shah College Removed Ban Burqa from prospectus کے حوالے سے ای ٹی وی بھارت نے گزشتہ روز پوری پڑتال کرکے خبر شائع کیا تھا جس کے بعد آج ایم ایم پی شاہ کالج کے پراسپکٹس سے پرقعہ پابندی جیسی ہدایات کو ہٹا لیا گیا۔

ایم ایم پی شاہ کالج نے پراسپکٹس سے برقع پر پابندی ہٹائی

author img

By

Published : Feb 11, 2022, 5:18 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں واقع ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی کے زیراہتمام چلنے والا ایم ایم پی شاہ کالج نے ای ٹی وی بھارت میں خبر شائع ہونے کے بعد اپنے پراسپکٹس سے برقع پر پابندی MMP Shah College Removed Ban Burqa from prospectus جیسی ہدایت ہٹالی ہے۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ای ٹی وئی بھارت کے نمائندہ نے کالج کے پرینپل سے کالج میں پرقعہ پر پابندی کے حوالے سوال کیا تھا جس پر جواب دینے سے پرنسپل نے صاف منع کردیا تھا، حالانکہ بعد میں پرنسپل نے ایک بیان جاری کرکے ایک واردات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 'مینے کچھ غلط نہیں کیا ہے' جس کے بعد میڈیا نے پرنسیپل سے کالج میں ہوئے واردات سے متعلق ایف آئی آر کے بارے میں پوچھا تاہم پھر پرینسپل نے کچھ جواب دیا تھا۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے پرنسپل کی جانب سے ذکر کیے گئے واردات کے حوالے سے جب مقامی تھانے میں بات کی تو وہاں موجود ہولیس اہلکاروں نے کالج کی جانب سے ایسی کسی بھی واردات کے ایف آئی آر سے انکار کیا تھا۔

ویڈیو

اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت نے گزشتہ روز پوری پڑتال کرکے کالج کے پراسپکٹس میں پرقعہ پر پابندی Burqa Ban at SNDT University عائد کے حوالے سے خبر شائع کیا تھا جس کے بعد آج ایم ایم پی شاہ کالج کے پراسپکٹس سے پرقعہ پابندی جیسی ہدایات کو ہٹا لیا گیا۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ مہاراشٹر کے ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم ایم پی شاہ کالج کے پراسپیکٹس میں برقعہ کے حوالے سے پابندی عائد کیے جانے کو لیکر رکن اسمبلی رئیس شیخ نے ریاست کے وزیر داخلہ دلیپ ولسے پاٹل کو ایک خط لکھا تھا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.