ETV Bharat / state

'مجبور نہیں مضبوط بنو' - population

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ فیصد میں اضافے کے لئے سماجی کارکنان نے ووٹر بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔

'مجبور نہیں مضبوط بنو'
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 11:42 PM IST

اس مہم میں شہر بھر سے سیاسی، سماجی و ملی شخصیات نے شرکت کر اہالیان ممبرا سے ووٹنگ ضرور کرنے اور اپنے شہر کا ووٹنگ فیصد بڑھانے کا پرزور مطالبہ کیا۔

سیاسی و سماجی کارکن مبین سروے و نجم الدین ملک کی جانب سے 'مجبور نہیں مضبوط بنو ووٹ ہمارا حق ہماری طاقت' کے تئیں یہ پروگرام منعقد کیا گیا۔

مسلم حلقوں میں ووٹنگ کا اوسطاً فیصد انتہائی کم اور بسا اوقات انتہائی افسوس کن بھی ہوتا ہے یہی حال ممبرا جیسے مسلم اکثریتی شہر کا بھی ہے جہاں ووٹنگ فیصد بہت ہی کم ہوتا ہے اور اسی کے مدنظر یہ پروگرام منعقد کیا گیا۔

'مجبور نہیں مضبوط بنو'

اس موق پر شہر کی سماجی شخصیت سید علی اشرف نے کہا کہ جب ہمارا (شہر کی عوام)ووٹنگ فیصد کم ہوگا تو ظاہر ہے کہ سیاسی رہنما بھی شہر کو اسی لحاظ سے اہمیت دیگا ،ووٹ کم اور امید زیادہ لگانا یہ بے معنیٰ بات ہے۔

پروگرام کے منتظم مبین سروے نے کہا کہ اگرچہ یہاں 10 لاکھ کی آبادی ہے اور اگر ووٹنگ صرف 60ہزار لوگ ہی کریں گے تو ظاہر ہے کہ انتظامیہ ورہنما بھی اسے 60 ہزار کی ہی نظر سے دیکھیں گے اس لئے شہر کی عوام کو اپنا ووٹنگ فیصد بڑھانا ہوگا۔

Intro:ممبئی: مجبور نہیں مظبوط بنو 'ووٹ ہمارا حق 'ہماری طاقت

Body:ممبئی: مجبور نہیں مظبوط بنو 'ووٹ ہمارا حق 'ہماری طاقت

Conclusion:ممبئی: مجبور نہیں مظبوط بنو 'ووٹ ہمارا حق 'ہماری طاقت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.