ETV Bharat / state

اورنگ آباد: گریجویٹ حلقہ اسمبلی کے انتخابات کا اعلان - اورنگ آباد کے ڈیویژنل کمشنر سنیل کیندرے

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں انتخابی کمیشن آف انڈیا نے گریجویٹ حلقہ اسمبلی انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔

گریجویٹ حلقہ اسمبلی کے انتخابات کا اعلان

author img

By

Published : Nov 3, 2020, 3:37 PM IST

اس کے تحت اورنگ آباد ڈیویژن میں انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہوچکا ہے۔

گریجویٹ حلقہ اسمبلی کے انتخابات کا اعلان

اس بات کی جانکاری اورنگ آباد کے ڈیویژنل کمشنر سنیل کیندرے نے دی۔

مزید پڑھیں:مالیگاؤں: دیسی پستول سمیت نوجوان گرفتار

کمشنر کے مطابق یکم دسمبر 2020 کو ووٹنگ ہوگی اور تین دسمبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ آئندہ 5 نومبر 2020 کو نوٹیفکشن جاری کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.