ETV Bharat / state

Amin Patel on Gangubai Kathiawadi Issue: ریلیز سے پہلے ہی فلم گنگو بائی تنازعہ کا شکار - کاتھیواڈی سماج میں ناراضگی

فلم گنگو بائی کاٹھیاواڑی کو لیکر کاٹھیاواڑی سماج میں ناراضگی Gangubai Kathiawadi issue پائی جا رہی ہے۔ اس ناراضگی کو دیکھتے ہوئے مقامی رکن اسمبلی امین پٹیل نے ریاستی حکومت کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے۔ Amin Patel on Gangubai Kathiawadi Issue

Amin Patel on Gangubai Kathiawadi Issue: ریلیز سے پہلے ہی فلم گنگو بائی تنازعہ کا شکار

author img

By

Published : Feb 20, 2022, 9:32 PM IST

رکن اسمبلی امین پٹیل نے حکومت کو خط لکھتے ہوئے کہا ہے کہ فلم میں گنگو بائی کے کردار کے ساتھ ساتھ انہیں کاٹھیاواڑی سماج سے جوڈ دیا گیا ہے، جس کو لے کر اس سماج کی بدنامی ہو رہی ہے۔ Amin Patel on Gangubai Kathiawadi Issue

Amin Patel on Gangubai Kathiawadi Issue: ریلیز سے پہلے ہی فلم گنگو بائی تنازعہ کا شکار

امین پٹیل نے کہا کہ ہم نے حکومت سے اس بات کا مطالبہ کیا ہے کہ اس فلم میں گنگو بائی کو صرف گنگو بائی تک ہی رکھنا چاہئے اسے کسی سماج سے جوڑنا بہتر نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کماٹی پورا علاقے کو اس فلم میں ایسی جگہ بتایا گیا ہے جو صرف اور صرف سیکس ورکرز کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔ Amin Patel on Gangubai Kathiawadi Issue

امین پٹیل نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ کماٹی پورا کی شناخت صرف سیکس ورکرز کے ذریعہ ہے بلکہ اس علاقے کے کچھ حصوں میں ہی سیکس ورکرز ہیں، باقی جگہوں پر ممبئی کی دوسری جگہوں کی طرح لوگ مقیم ہیں، جو اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ملٹی نیشنل کمپنیوں میں ملازمت کرتے ہیں۔ Amin Patel on Gangubai Kathiawadi Issue

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.