ETV Bharat / state

Minority Principal Secretary پرنسپل سیکرٹری اقلیتی محکمہ نے مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کے صدر دفتر کا معائنہ کیا - شرکت کی غرض سے شہر پہنچی ریاستی اقلیتی محکمہ

اقلیتی محکمہ کی پرنسپل سیکرٹری ایڈز انگمو کندن اورنگ آباد دورے پر پہنچی تھی۔انہوں نے نو تعمیر حج ہاؤس اور ریاستی بورڈ کے ہیڈ کوارٹر میں پہنچی اور افسران وہ ملازمین سے ملاقات کی۔انہوں نے وقف بورڈ کے کاموں کو ڈیجیٹلائزیشن کرنے کی بات کہی

پرنسپل سیکرٹری اقلیتی محکمہ نے مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کے صدر دفتر کا معائنہ کیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 18, 2023, 5:07 PM IST

اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں کا بینہ کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے شہر پہنچی ریاستی اقلیتی محکمہ کی پرنسپل سکریٹری ایڈز انگمو کندن نے کہاکہ انتظامی کاموں میں نظم و ضبط ، شفافیت اور رفتار لانا ضروری ہے۔ وقف بورڈ ریاستی محکمہ اقلیتی ترقی کے تحت ایک اہم عنصر ہے۔ انہوں نے اورنگ آباد میں ریاستی وقف بورڈ کے صدر دفتر کا معائنہ اور جائزہ لیا اور ایک میٹنگ لی۔اقلیتی محکمہ کی پرنسپل سکریٹری مقرر ہونے کے بعد آئی اے کندن پہلی بار وقف ہیڈ کوارٹر آئی تھیں۔ انہوں نے حج ہاؤس اور وقف آفس کا معائنہ کیا۔وقف بور دفتر میں جائزہ میٹنگ منعقد کی۔

انہوں نے کہا کہ حج ہاؤس کے افتتاح سے متعلق وہ بذات خود اس پر سنجیدگی سے غور کرے گی۔ چیف ایگزیکٹیو آفیسر معین تحصیلدار نے کہا کہ وقف بورڈ کے ریاستی دفتر کو نئی عمارت میں جلد از جلد شروع کرنے کی کوشش کریں، تاکہ لوگوں میں اعتماد بڑھے اور عوام کو زیادہ پریشانی نہیں ہوگی۔ وقف میں زیر التوا کو ختم کرنے اور جلد از جلد ملازمین کی بھرتی کرنے کی ہدایات دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:Jamia Kashiful Uloom جامعہ کاشف العلوم میں 65ویں سالانہ اجلاس کا انعقاد

پرنسپل سیکریٹری کندن نے اس تاریخی پن چکی ، آرکیٹیکچرل میوزیم ، ساڑھے تین سو سال پرانی کتابوں کی لائبریری کا معائنہ کیا۔ انہوں نے درگاہ مسافر شاہ بابا کے مزار پر بھی حاضری دی۔ انہوں نے کہا کہ پن چکی آرکیٹیکچرل میوزیم ، قدیم کتابوں کی لائبریری یہ تاریخی ورثہ ہے۔ اس کے تحفظ کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.