ETV Bharat / state

ایم آئی ایم نے چین کے صدر کا پتلا نذر آتش کر احتجاج کیا - مہاراشٹر نیوز

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے کارکنوں نے چین کے صدر کا پتلا جلا کر احتجاج کیا۔

چین کے صدر کا پتلہ نذر آتش کر احتجاج کیا

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 8:31 PM IST

اورنگ آباد شہر کے مجلس اتحاد المسلمین کے صدر سمیر ساجد بلڈر نے کہا ہے کہ چینی فوجیوں نے ہمارے ملک کے فوجیوں کو شہید کیا ہے جس کے خلاف ہم میں غم و غصہ ہے۔ اورنگ آباد کے دارالسلام کے باہر چین کے صدر کے پتلے کو کالک پوت کر نذر آتش کیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

اے آئی ایم آئی ایم کے شہر صدر سمیر ساجد کا کہنا ہے کہ،'' حکومت کو چین کے ساتھ تمام تعلقات ختم کردینے چاہیے اور چین کو کرارا جواب دینا چاہئے۔ ساتھ ہی چین کی طرف سے آنے والی ہر چیز کا بھی بائیکاٹ کرنا چاہئے۔''

چین کے خلاف احتجاج
چین کے خلاف احتجاج

سمیر ساجد نے کہا ہے کہ "آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کہتے ہیں کہ ہم پاکستان کی سرحد پر جا کر اُسے تین دن میں تہس نہس کر دیں گے تو اب وہ کہاں گئے؟ چین کے بارڈر پر جاکر ہمارے جوانوں کا ساتھ کیوں نہیں دیتے؟"۔

چین کے خلاف احتجاج
چین کے خلاف احتجاج

ساتھ ہی سمیر ساجد نے کہا کہ اگر ملک کو جس وقت بھی ہماری ضرورت پڑیگی ہم بارڈر پر جانے کے لیے تیار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.