ETV Bharat / state

کشمیری عسکریت پسندی میں پھنسانے کی دھمکی - کلیان

مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی سے متصل کلیان شہر میں ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔پیسہ کا مطالبہ کرنے پر ایک مسلم خاندان کو کشمیری عسکریت پسند قرار دے کر جیل بھجوانے کی دھمکی دی گئی ہے۔

کلیان شہر
author img

By

Published : Jul 14, 2019, 2:35 PM IST

ممبئی سے متصل شہر کلیان میں دھوکہ دہی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں غریب مسلم کنبہ سے ایک شخص نے اولا کار دلانے کے نام پر 4 لاکھ روپے ٹھگ لیے اور پیسے کا مطالبہ کرنے پر مسلم کنبہ کو عسکریت پسندی میں پھنسانے کی دھمکی دی ہے۔

کلیان شہر

پولیس کے مطابق شہر کے ریتی بندر علاقے میں سید پروین زبیر (41) نامی خاتون اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہائش پذیر ہیں، ان کے شوہر زبیر احمد سعودی عرب کی ایک کمپنی میں بطور میکینک کام کرتے تھے، لیکن کمپنی بند ہونے کے سبب وہ وطن واپس لوٹ آئے۔

تقریباً 9 ماہ قبل پروین کے پڑوسی اکرم قریشی نے انہیں اولا کار خرید کر ماہانہ 20 ہزار روپے آمدنی کا بھروسہ دیا تھا۔

سید پروین اولا کار خریدنے پر رضا مند ہوگئے، اس دوران اکرم قریشی اپنے دوست ادیش سنگھ کے ساتھ پروین کے گھر پہنچا اور 4 لاکھ روپے کا چیک لینے کے بعد ایک ماہ کے اندر انھیں اولا کار دلانے کی یقین دہانی کرائی۔

چار ماہ گزرنے جانے کے بعد جب پروین نے اکرم قریشی سے اولا سے متعلق پوچھا تو تب اکرم قریشی کے ہوش اڑا دینے والے تھے۔

پیسوں کا مطالبے پر اکرم نے کہا کہ 'اگر تم نے دوبارہ پیسوں کا مطالبہ کیا تو آدیش سنگھ تمہارے پورے خاندان کو کشمیری عسکریت پسندی قرار دے کر جیل بھیجوا دے گا۔

یہ سن کر سید پروین اور انکے شوہر کے حواس باختہ ہوگئے اس دھمکی کے بعد گھبرائے دونوں نے اسکا ذکر اپنے رشتہ داروں سے کیا۔جس کے بعد سید پروین نے بازار پیٹھ پولیس تھانہ میں شکایت درج کرائی ہے۔

پولیس نے اس کیس میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزم اکرم قریشی کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ اس کا ساتھی ادیش سنگھ فرار ہے، جسے پولیس کی ٹیمیں تلاش کررہی ہیں۔

سید پروین کے مطابق ملزم اکرم قریشی متاثرہ زبیر احمد کو تھانے شہر لے گئے اپنے دفتر میں انھیں بٹھاکر دو فرضی پولیس اہلکاروں کو بلایا۔

فرضی پولیس والوں نے آتے ہی دھمکی دی کہ اگر دوبارہ پیسوں کا مطالبہ کیا گیا تو انھیں کشمیری دہشت گردی کے الزام میں عمر بھر کے لیے جیل میں ڈال دیا جائے گا۔

سید پروین کے مطابق ان کی بڑی بیٹی کی شادی کے لیے 4 لاکھ روپیہ جمع کیا گیا تھا. مگر اولا کار سے آمدنی کے چکر میں ان کی پوری رقم ڈوب گئی۔

Intro:مہاراشٹر : '' تو کشمیری عسکریت پسند ہے '' دی گئی رقم کے مطالبہ پر مسلم خاندان دھمکانے والا گرفتار

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل کلیان شہر میں ایک انتہائی سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے. شہر کے ایک مسلم خاندان سے اولا کار کے نام پر 4 لاکھ روپے لینے والے رقم لوٹانے کے بجائے دھمکی دی کہ اگر دوبارہ پیسوں کا مطالبہ کیا تو انہیں کشمیری عسکریت پسند قرار دے کر زندگی بھر کے لئے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈھکیل دینگے. شکایت کے بعد کلیان بازار پیٹھ پولیس تھانہ نے معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ اسکا ساتھ می فرار ہے.

پولیس ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ریتی بندر علاقے میں واقع موسیٰ سیٹھ کمپاؤنڈ میں سید پروین زبیر 41 نامی خاتون اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہائش پذیر ہیں. خاتون کے شوہر زبیر احمد سعودی عرب کے ریاض میں بطور میکینک کام کرتے تھے. اور کمپنی بند ہونے کے سبب وہ وطن واپس لوٹ آئے.

تقریباً 9 ماہ قبل سید پروین نے پڑوس میں رہنے والے اکرم قریشی نامی شخص نے انہیں اولا کمپنی میں کار خرید کر لگانے کا مشورہ دیتے ہوئے ماہانہ 20 ہزار روپے آمدنی کا بھی بھروسہ دلایا اور سید پروین کے اولا کار خریدنے کی ہامی بھرنے پت اکرم قریشی نے تھانے کے اپنے دوست ادیش سنگھ کو ساتھ لیکر پروین کے گھر پہنچا اور چار لاکھ کا چیک لینے کے بعد ایک ماہ میں اولا کار دلانے کا یقین دلایا. مگر تین چار ماہ گزرنے کے بعد جب پروین نے اکرم قریشی سے اولا کے متعلق پوچھا تو اس نے دھمکی بھرے لہجے میں کہا کہ دوبارہ پیسوں کا مطالبہ کیا تو آدیش سنگھ تمہارے پورے خاندان کو کشمیری عسکریت پسند قرار دے کر جیل بھیجوا دیگا.یہ سن کر سید پروین اور انکے شوہر کے ہوش اڑ گئے. اس دھمکی کے بعد گھبرائے دونوں نے اسکا ذکر اپنے رشتہ داروں سے کیا. اسکے بعد سید پروین نے بازار پیٹھ پولیس تھانہ میں شکایت درج کرایا جسکے پولیس نے اکرم قریشی نامی ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ اسکا ساتھ ادیش سنگھ فرار ہے جسکو پولیس کی ٹیمیں سرگرمی سے تلاش کررہی ہے. سید پروین کے مطابق اکرم قریشی میرے شوہر تھانے شہر لیکر گئے اور آفس میں بٹھاکر دو فرضی پولیس والوں کو بلایا اور جنہوں نے دھمکی دیا کہ اگر دوبارہ پیسوں کا مطالبہ کیا تو کشمیری دہشت گرد بول لیکر جیل میں ڈال دینگے. سید پروین کے مطابق انکے شوہر کے ہوش اڑ گئے اور بڑی بیٹی کی شادی کو لیکر چار روپیہ جمع کیا تھا. مگر اولا کار کے ذریعہ 20 ہزار ماہانہ آمدنی کے چکر میں پوری رقم ڈوب گئی ہے.

بائٹ : سید پروین ( متاثرہ خاتون)

بائٹ :وویک پانسرے ( ڈی سی پی کلیان)

ممبئی سے اعظمی کی رپورٹ

Body:مہاراشٹر : '' تو کشمیری عسکریت پسند ہے '' دی گئی رقم کے مطالبہ پر مسلم خاندان دھمکانے والا گرفتار
Conclusion:مہاراشٹر : '' تو کشمیری عسکریت پسند ہے '' دی گئی رقم کے مطالبہ پر مسلم خاندان دھمکانے والا گرفتار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.