ETV Bharat / state

شرد پوار ۔ فڑنویس میں رسمی ملاقات ہوئی: نواب ملک - اردو نیوز ممبئی

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے ترجمان اور مہاراشٹر حکومت میں اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک نے منگل کے روز کہا کہ ریاست میں اپوزیشن لیڈر دیویندر فڑنویس اور این سی پی سپریمو شرد پوار کے درمیان ملاقات 'رسمی طور پر' ہوئی تھی۔

nawab malik
نواب ملک
author img

By

Published : Jun 1, 2021, 2:07 PM IST

نواب ملک نے کہا کہ جب شرد پوار اسپتال میں تھے تو ان کی عیادت کے لیے کئی افراد ان سے ملنے آتے تھے۔ اسی طرح دیویندر فڑنویس نے بھی رسمی طور پر ان سے ملاقات کی۔

انہوں نے کہا کہ یہ مہاراشٹر کی روایت ہے کہ برسراقتدار اور اپوزیشن پارٹیاں دشمنوں کی طرح برتاؤ نہیں کرتی ہیں۔ یہاں پر ذاتی رشتے نبھائے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

اسدالدین اویسی کی جانب سے اورنگ آباد میں طبی آلات پہنچانے گئے

انہوں نے کہا کہ یہ کہنا غلط ہے کہ ان دونوں رہنماؤں کی ملاقات سیاست سے متاثر تھی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.