ETV Bharat / state

ممبرا: مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے دفتر کا افتتاح - ممبرا

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل شہر ممبرا میں مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے دفتر کا افتتاح کیا گیا۔ دفتر کے ذریعے اقلیتوں کو سرکاری اسکیمز سے متعارف کرایا جائے گا۔

مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 12:01 AM IST

ریاستی و مرکزی حکومت کی جانب سے ہر دور میں اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد اسکیمز کا اعلان تو کیا جاتا ہے لیکن ان اسکیمز سے اقلیتیں بہ مشکل ہی استفادہ کر پاتی ہیں۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ ان اسکیمز سے اقلیتوں کو واقف کرانے کے لیے بھی کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے جاتے ہیں۔

ایسے میں اقلیتوں کی تعلیمی و معاشی ترقی کے لیے مختص کیے گئے کروڑوں روپے حکومت کو واپس چلے جاتے ہیں۔

ان باتوں کا خیال رکھتے ہوئے بی جے پی مہاراشٹر مہیلا مورچہ کی صدر ردا رشید نے ممبرا میں سماجی تنظیم مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا قیام کیا ہے۔

مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن

مولانا ابوالکلام آزاد مالیاتی کارپوریشن کے چیئرمین حیدر اعظم نے میڈیا کو بتایا کہ 'اس دفتر سے سرکاری اسکیموں سے اقلیتیوں کو خاص کر ممبرا کوسہ کے مسلمانوں کو متعارف کرایا جائے گا

انھوں نے مزید کہا کہ' حکومت سے ملنے والی اسکالر شپ کو بچوں تک کیسے پہنچائی جائے اور اسے کیسے حاصل کیا جائے اور اسی طرح سے حکومت کی جانب سے اقلیتی طبقہ کے طلبأ و طالبات کی اورخواتین کے فلاح وبہبودگی کے لئے جتنی اسکیمیں ہیں ان اسکیموں کے متعلق نہ صرف معلومات دی جائے گی بلکہ یہاں سے اس کے حصول کے لیے آن لائن فارم بھرا جائے گا اور ان رقوم کو دلانے میں ہر ممکن کوشش کی جائے گی ۔

بی جے پی مہاراشٹر مہیلا مورچہ کی صدر ردأ رشید نے بتایا کہ بچوں کو کسی بھی فارم کو پر کرنے کے لیے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے انھیں ادھر سے ادھر سائبر پر اور دیگر جگہوں پر دستاویزات لیکر بھاگنا ہوتا ہے لیکن اب ان کا سارا کام ایک ہی جگہ یعنی کہ مولانا آزاد ایجوکیشن فاونڈیشن کے دفتر سے ہوجایا کرے گا۔

Intro:ممبرا میں مولاناآزاد ایجوکیشن فاونڈیشن کے دفتر کا قیام عمل میں آیا

اقلیتوں کو سرکار سے سے ملنے والی اسکیموں و مراعات دلانے کا کام کیا جائے گا:حیدر اعظم
اینکر:

ممبرا میں مولانا ابوالکلام آزادایجوکیشن فاو¿نڈیشن کے دفتر کا افتتاح مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن کے چیئرمین حیدر اعظم کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔اس دفتر سے اقلیتوں کو سرکاری اسکیموں سے متعارف کرایا جائے گا اسکے حصول کے لئے آن لائن فارم بھرے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق ریاستی و مرکزی سرکار کی جانب سے ہمیشہ ہر حکومت کی جانب سے اقلیتیوں کی فلاح و بہبودگی کے لئے کئی ساری اسکیموں و منصوبوں کا اعلان تو کیا جاتا ہے لیکن یہ اسکیموں اکثر نہ تو اقلیتیوں تک پہنچ پاتی ہیں اور نہ ہی اقلیتی طبقہ کی اکثریت ان سے واقف ہوپاتی ہے ایسے میں اقلیتوں کی تعلیمی و معاشی ترقی کے لئے کروڑہا ہے روپئے لیپس تو ہوجاتے ہیں لیکن وہ صحیح جگہ نہیں پہنچ پاتے ان باتوں کو ملحوط خاطر رکھتے ہوئے بی جے پی مہاراشٹر مہیلا مورچہ کی صدر رداءرشید نے یہاں ایک سماجی تعظیم مولانا آزاد ایجوکیشن فاو¿نڈیشن کا دفتر قائم کیا ۔ اس دفتر کا افتتاح کرنے کے مولانا ابوالکلام آزاد مالیاتی کارپوریشن کے چیئرمین حیدر اعظم نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ اس دفتر سے سرکاری اسکیموں سے اقلیتیوں کو خاص کر ممبرا کوسہ کے مسلمانوں کو متعارف کرایا جائے گا سرکار سے ملنے والے تعلیمی وظائف(اسکالر شپ) کو بچوں تک کیسے پہنچایا جائے اسے کیسے حاصل کیا جائے اسی طرح سے حکومت کی جانب سے اقلیتیوں کی، طلبہ کی اورخواتین کے فلاح وبہبودگی کے لئے جتنی اسکیمیں ہیں ان اسکیموں کے متعلق نہ صرف جانکاری مہیا کرائی جائے گی بلکہ یہاں سے اسکے حصول کے لئے آن لائن فارم بھر اجائے گا اور ان رقوم کو دلانے میں ہر ممکن کوشش کی جائے گی ۔بی جے پی مہاراشٹر مہیلا مورچہ کی صدر رداءرشید نے بتایا کہ بچوں کو کسی بھی فارم کو پر کرنے کے لئے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے انھیں ادھر سے ادھر سائبر پر اور دیگر جگہوں دستاویزات لیکر بھاگنا ہوتا ہے لیکن اب انکا سارا کام اس ایک ہی جگہ سے مولانا آزاد ایجوکیشن فاونڈیشن کے دفتر سے ہوجایا کرے گا۔

بائٹ: حیدر اعظم ۔ چیئرمین مولاناآزاد مالیاتی کارپوریشن ۔ صوبہ مہاراشٹر

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Body:ممبرا میں مولاناآزاد ایجوکیشن فاونڈیشن کے دفتر کا قیام عمل میں آیاConclusion:ممبرا میں مولاناآزاد ایجوکیشن فاونڈیشن کے دفتر کا قیام عمل میں آیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.