ETV Bharat / state

Marathwada University مراٹھواڑہ یونیورسٹی میں سینٹ رکن کے لیے انتخابات کا اعلان - Marathwada University senate election news

ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کا سن دو ہزار بائیس سینٹ الیکشن کا اعلان ہوچکا ہے، اتکرش پینل کے امیدوار اور سابق سینٹ رکن شیخ ظہور خالد نے اپنے سینکڑوں حامیوں کی موجودگی میں پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ marathwada university aurangabad senate election

marathwada-university-aurangabad-senate-election-date-announced
مراٹھواڑہ یونیورسٹی میں سینٹ رکن کے لیے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان
author img

By

Published : Nov 11, 2022, 5:02 PM IST

اورنگ آباد: یاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی میں چھبیس نومبر کو سینٹ رکن کے لیے ووٹنگ ہوگی۔ اس الیکشن میں این سی پی کے اتکرش پینل، بی جے پی کے ودیاپیٹھ وکاس منچ میں راست مقابلہ ہوگا۔ اتکرش پینل کے شیخ ظہور خالد نے نامزدگی پرچہ داخل کیا ہے اور پچھلی مرتبہ بھی سینٹ ممبر رہ چکے ہے۔

ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کا سن دو ہزار بائیس سینٹ الیکشن کا اعلان ہوچکا ہے، اتکرش پینل کے امیدوار اور سابق سینٹ رکن شیخ ظہور خالد نے اپنے سینکڑوں حامیوں کی موجودگی میں پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ اسی طرح ودیا پیٹھ وکاس منچ کی جانب سے سید اظہر الدین نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ بامو یونیورسٹی کے سینٹ الیکشن میں یوں تو کئی پینل حصہ لیتے ہیں، لیکن این سی پی کے حمایت یافتہ اتکرش پینل، اور بی جے پی کے حمایت یافتہ ودیا پیٹھ وکاس منچ میں راست مقابلہ ہوتا ہے۔ سینٹ الیکشن میں اوپن زمرے سے پانچ ارکان اور ریزرو زمرے سے پانچ ارکان اس طرح جملہ دس سینٹ ممبران کا انتخاب عمل میں آتا ہے۔ چھبیس نومبر سینٹ رکن کے لیے ووٹنگ ہوگی۔ واضح رہے شیخ ظہور خالد سینٹ رکن رہ چکے ہیں اس لیے اس انتخاب میں بھی ان کی کامیابی یقینی مانا جارہا ہے'۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.