ETV Bharat / state

Corona Cases in Marathwada: مراٹھواڑہ میں کورونا کے 46 نئے معاملے

author img

By

Published : Dec 18, 2021, 1:35 PM IST

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مراٹھواڑہ میں کورونا وائرس کے 46 نئے معاملے Marathwada records 46 new Covid cases سامنے آئے ہیں۔

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 46 نئے معاملے
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 46 نئے معاملے

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 46 نئے معاملے Corona Cases in Marathwada سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے عہدیدار نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔

مزید پڑھیں:

  • Nine International Travellers Corona Positive: مہاراشٹر میں 9 غیر ملکی شہری کورونا پازیٹو

ضلع ہیڈکوارٹر سے یو این آئی کے یکجا کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق، اس دوران مراٹھواڑہ خطے کے آٹھ اضلاع میں لاتور اس انفیکشن سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ یہاں 16 نئے کیس Corona Cases in Marathwada رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے بعد اورنگ آباد میں 11 کیس درج ہوئے ہیں۔ بیڑ میں آٹھ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ناندیڑ میں چھ، عثمان آباد میں تین معاملے درج ہوئے ہیں۔ اس دوران جالنا اور پربھنی میں کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.