ETV Bharat / state

قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر مراٹھی فنکار میوریش کوٹکر گرفتار

شیوسینا کارکنان کی شکایت پر تھانے پولیس نے مراٹھی فنکار میوریش کوٹکر کو گرفتار کیا ہے۔ میوریش کوٹکر پر مہاراشٹر کابینہ وزیر ایکناتھ شندے کو لے کر سوشل میڈیا پوسٹ میں قابل اعتراض تبصرہ کرنے کا الزام ہے۔

قابل اعتراض تبصرے کرنے پر مراٹھی فنکار میوریش کوٹکر گرفتار

author img

By

Published : Jun 15, 2021, 1:08 PM IST

مہاراشٹر کے کابینہ کے وزیر اور شیوسینا رہنما ایکناتھ شندے کے خلاف سوشل میڈیا پر 'قابل اعتراض' تبصرے کرنے کے الزام میں مراٹھی فنکار کو گرفتار کیا گیا ہے۔

فنکار میوریش کوٹکر کو مہاراشٹر کے شہری ترقیاتی وزیر ایکناتھ شندے پر قابل اعتراض تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

شیوسینا کانرکان کی شکایت پر ، تھانے پولیس نے مراٹھی فنکار میوریش کوٹکر کو گرفتار کیا ہے۔

مراٹھی فنکار میوریش کوٹکر پر وزیر ایکناتھ شندے کے حوالے سے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں قابل اعتراض تبصرہ کرنے کا الزام ہے۔ ان کے خلاف سرینگر پولیس اسٹیشن میں تعزیرات ہند اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.