ETV Bharat / state

ایم این ایس کے خلا باز کا احتجاج - مہاراشٹر نونرمان سینا

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل کلیان شہر میں مہاراشٹر نونرمان سینا کے کارکنان نے سڑکوں پر ہونے والے گڑھوں کو لیکر منفرد احتجاج کیا۔

خلا باز نے کیا احتجاج
author img

By

Published : Sep 21, 2019, 11:38 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 10:40 AM IST

کلیان شہر کی سڑک پر ہندو رسم کے مطابق پوجا ارچنا کرتے ہوئے ریاستی حکومت پر جم کر نکتہ چینی کی گئی اور احتجاجی طور پر ایک چھوٹے لڑکے کو خلا باز کا لباس پہنا کر اسے سڑک پر چلایا گیا۔

خلا باز نے کیا احتجاج

مہاراشٹر کے شہر کلیان کی عوام سڑکوں پر ہونے والے گڑھوں سے پریشان ہوچکے ہیں اور اسی کے سبب موجودہ ریاستی حکومت اور کارپوریشن انتظامیہ کی چوطرفہ تنقید کی جارہی ہے۔

جبکہ کارپوریشن انتظامیہ اور عوامی نمائندے اس برس زیادہ بارش ہونے کی بات کہہ کر اپنا پلا جھاڑ رہے ہیں جب کہ آئے دن شہر میں گڑھوں کے سبب حادثے پیش آرہے ہیں متعدد موٹر سائیکل سوار زخمی ہوجاتے ہیں یاپھر وہ سڑک حادثوں میں اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں۔

لیکن اس کے بعد بھی انتظامیہ ان گڑھوں کو لے کر سنجیدہ نہیں ہے اسی بات سے ناراض ہوکر مہاراشٹر نونرمان سینا کے مقامی کارکنان نے شرادھ پوجا کرتے ہوئے عوامی نمائندوں کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔

ان کارکنان نے ایک منفرد طریقے سے احتجاج کرتے ہوئے ایک لڑکے کو خلاء میں جانے کے دوران خلاباز کو پہنایا لباس علامتی شکل میں پہنا کر گڑھے والی سڑکوں پر چلایا گیا جس میں کرکنان کے ساتھ مقامی لوگوں نے بھی شرکت کی۔

Intro:ممبئی : سڑکوں پر گڑھے کو لیکر ایم این ایس کا منفرد احتجاج

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل کلیان شہر میں مہاراشٹر نونرمان کے کارکنان نے سڑکوں پر ہونے والے گڑھوں کو لیکر منفرد احتجاج کیا.
کلیان شہر کی سڑک پر ہندو رسم کے مطابق پوجا ارچنا کرتے ہوئے حکومت پر تنقید کیا اور خلاء میں جانے والوں کے کپڑوں کو ایک شخص کو پہنا کر اسے سڑک پر چلاکر اپنا احتجاج درج کرایا.

مہاراشٹر کے شہر کلیان کے باشندے سڑکوں پر ہونے والے گڑھوں سے پریشان ہوچکے ہیں اور اسی کے سبب موجودہ حکومت اور کارپوریشن انتظامیہ کی چوطرفہ تنقید ہورہی ہے. جبکہ کارپوریشن انتظامیہ اور عوامی نمائندے اس برس زیادہ بارش ہونے کی بات کہہ کر اپنا پلا جھاڑ رہے ہیں. جبکہ آئے دن شہر میں گڑھوں کے سبب حادثے پیش آرہے ہیں متعدد موٹر سائیکل سوار زخمی ہوجاتے ہیں. یاپھر وہ سڑک حادثوں میں اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں. اسکے بعد بھی انتظامیہ سڑکوں کو لیکر سنجیدہ نہیں ہے. اسی سے ناراض مقامی مہاراشٹر نونرمان سینا کے کارکنان نے شرادھ بوجا کرتے ہوئے عوامی نمائندوں کے خلاف زبردست نعرے بازی کیا. اور ایک شخص کو خلاء میں جانے کے دوران پہنے جانے والے کپڑوں کو علامتی شکل میں پہناکر گڑھے والی سڑکوں پر چلاکر بالکل منفرد احتجاج کیا جو کلیان ہی نہیں پورے ضلع میں موضوع بحث بنا ہوا ہے.

Body:ممبئی : سڑکوں پر گڑھے کو لیکر ایم این ایس کا منفرد احتجاج Conclusion:ممبئی : سڑکوں پر گڑھے کو لیکر ایم این ایس کا منفرد احتجاج
Last Updated : Oct 1, 2019, 10:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.