ETV Bharat / state

'مینگروز کے درخت ممبئی کے محافظ، لیکن محافظ کو خطرات لاحق' - محافظ

سمندری ساحلوں سے گِھرا صنعتی دارالحکومت ممبئی ایسا شہر ہے جہاں ہمیشہ سونامی کے خطروں کی گھنٹی بجتی رہتی ہے، لیکن ساحلی علاقوں میں مینگروز کے درخت ممبئی کو سمندری آفات سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

mangaroves tree
author img

By

Published : Mar 21, 2019, 9:11 AM IST

مینگروز کے درختوں کی کٹائی پر ممبئی شہر کو مستقبل میں پیش آنے والے خدشے پر دیکھیں ای ٹی وی بھارت کی خصوصی رپورٹ۔۔۔۔

ویڈیو دیکھیں

ممبئی ایک ایسا جزیرہ ہے جو بحر عرب کی تلاطم خیز موجوں کے درمیان ہمیشہ ہچکولے کھاتا نظر آتا ہے، لیکن مینگروز کے درختوں نے ہمیشہ ممبئی کی حفاظت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

لیکن گذشتہ کئی برسوں سے ساحلی علاقوں میں مینگروز کے درختوں کی بے دریغ کٹائی نے ماہرین ماحولیات اور حکومت کو بے چین کردیا ہے۔

مینگروز کے درختوں کی مسلسل کٹائی سے شہر میں سونامی کی آہٹ محسوس کی جارہی ہے۔

ساحلی علاقوں کے قریب آباد لوگوں نے اپنے مفاد کے لیے مینگروز کو کاٹ رہے ہیں، اور رہی سہی کسر پلاسٹک پوری کررہی ہے، کیوں کہ ساحلی علاقوں پر پلاسٹک کی موجودگی نباتات کی زندگی پر برے اثرات مرتب کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.