ETV Bharat / state

سالے کے ہاتھوں بہنوئی کا قتل - تحقیقات سینئر پولیس انسپکٹر سنجے ہزارے کررہے ہیں۔

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی کے دھامن گاؤں میں معمولی بات سے ناراض سالے نے اپنے سگے بہنوئی کا بے رحمی سے قتل کردیا۔

سالے نے بہنوئی کو کیا ہلاک
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 1:03 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:41 PM IST

پولیس نے ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرکے بھیونڈی عدالت میں پیش کیا ہے۔ عدالت نے اسے تین دن کے لئے پولیس حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔ اس معاملے کی تحقیقات سینئر پولیس انسپکٹر سنجے ہزارے کررہے ہیں۔

اطلاع کے مطابق بھیونڈی تعلقہ کے دھامن گاؤں میں واقع اے ون نامی بال کاٹنے کی دکان پر ارمان سلیم شیخ 30 اپنے سگے بہنوئی آمین شیخ کے ساتھ کام کرتا تھا۔

ذرائع کے مطابق ارمان شیخ کو نشہ آور اشیاء کھانے پینے کی عادت تھی، جس کی وجہ سے اس کا بہنوئی آمین شیخ اسے نشے کی لت سے دور رہنے کی بار بار تلقین کرتا تھا۔

جسے لے کر دونوں کے درمیان بحث و تکرار شروع ہوئی۔ اس درمیان ارمان نے غصے میں اپنے بہنوئی آمین کے سر پر دھاردار ہتھیار سے حملہ کر کے شدید زخمی کردیا۔

زخموں کی تاب نہ لاکر آمین نے دم توڑ دیا۔ خبر ملنے کے بعد بھیونڈی تعلقہ پولیس نے ارمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا ہے۔

پیر کو ارمان کو بھیونڈی کورٹ میں حاضر کیا گیا۔ عدالت نے اسے تین دن کے لئے پولیس حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔ اس معاملے کی تحقیقات سینئر پولیس انسپکٹر سنجے ہزارے کررہے ہیں۔

Intro:Body:

bvfdger

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.