ETV Bharat / state

مالیگاؤں: عوام کو 'رمضان تحفہ' - مالیگاؤں پولس انتظامیہ

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کورونا وائرس مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور لاک ڈاؤن کی وجہ عوام پریشانی مبتلا ہیں۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 3, 2020, 12:55 PM IST

مالیگاؤں پولس انتظامیہ کی جانب سے شہر کے تقریباً 500 سے زائد مزدوروں میں بطور 'رمضان تحفہ' راشن کٹ تقسیم کیے گئے۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

اس راشن کٹ میں پانچ کلو گہیوں، پانچ کلو چاول، دو کلو تور ڈال، ایک کلو شکر اور چائے پتی وغیرہ شامل ہیں۔

اس موقع پر ضلع ایس پی آرتی سنگھ، اے ایس پی سندیپ گھوگے، ڈی وائی ایس پی رتناکر نوکے اور دیگر پولس اہلکار موجود رہے۔ اس روشن کٹ کی تقسیم مالیگاؤں سٹی پولیس اسٹیشن کے احاطہ میں گزشتہ روز عمل میں آئی۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

واضح رہے کہ ہر برس مالیگاؤں پولس انتظامیہ اور شہر امن کمیٹی کے زیر اہتمام افطار پارٹی کا انعقاد کیا جاتا رہا ہے لیکن رواں برس لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب و ضرورت مندو عوام میں راشن کٹ تقسیم کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.