ETV Bharat / state

مالیگاؤں: کارپوریشن معذوروں کے مسائل حل کرنے سے قاصر

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں معذوروں کی تنظیم 'دیویانگ سوسائٹی' کی جانب سے بے مدت مرن برت کلکٹر آفس کے گیٹ پر شروع کیا ہے،کیونکہ کارپوریشن معذوروں کے مسائل حل کرنے سے قاصر ہے اور ان کے مطالبات کو مسلسل نظر انداز کر رہی ہے۔

کارپوریشن معذوروں کے مسائل حل کرنے سے قاصر
کارپوریشن معذوروں کے مسائل حل کرنے سے قاصر
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 1:46 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:51 AM IST

مالیگاؤں شہر کے معذوروں کی جانب سے ان کے مطالبات مکمل نہ ہونے کی صورت میں بے مدت دھرنا جاری ہے، گزشتہ دو برسوں سے معذور افراد سرکاری دفاتر کے چکر کاٹ رہے ہیں لیکن انہیں یکسر نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

مدثر رضا، ویڈیو

دیویانگ سوسائٹی کی جانب سے کئی مرتبہ کارپوریشن اور دیگر اعلی آفیسران کے خلاف شکایت دی گئی اور 3 دسمبر کو عالمی یوم معذور پر احتجاجی ریلی کا نکالی گئی تھی، اس کے باوجود کارپوریشن اس جانب توجہ نہیں دی رہی ہے۔

اس طرح کا اظہار و خیال دیویانگ سوسائٹی کے صدر مدثر رضا نے کیا۔

مدثر رضا نے کہا کہ 'موجودہ رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی اور موجودہ میئر طاہرہ شیخ رشید نے کبھی بھی اس جانب توجہ نہیں دی۔

انہوں نے کہا کہ 'معذوروں کی تنظیم دیویانگ سوسائٹی میں ہزاروں کی تعداد میں معذور مرد و خواتین ہیں اور ہمارا مطالبہ ہیکہ شہر میں معذوروں کے دفتر کے لیے جگہ کی فراہمی، پینشن، روزگار اور دیگر سرکاری سہولیات جلد از جلد فراہم کرے ورنہ آئندہ دنوں میں دیویانگ سوسائٹی ممبئی اور دہلی میں جاکر کارپوریشن کے خلاف اپنے جائز حقوق کے لیے احتجاج کرے گی۔

Intro:ریاست مہاراشٹر کے صنعتی شہر مالیگاؤں میں معذوروں کی تنظیم دیویانگ کی جانب سے بے مدت مرن برت کلکثر آفس کے گیٹ پر شروع کیا ہے۔کیونکہ کارپوریشن معذوروں کے مسائل حل کرنے سے قاصر ہے اور ان کے مطالبات کو مسلسل نظر انداز کر رہی ہے۔

آج بروز منگل 28 جنوری 2020 کو صبح نو بجے سے شہر کے معذوروں کی جانب سے ان کے مطالبات نہ مکمل ہونے کی صورت میں بے مدت دھرنا دیا ہے۔ گزشتہ دو سالوں سے معذور افراد سرکاری دفاتر کے چکر کاٹ رہے ہیں۔ دیویانگ کی جانب سے کئی بار کارپوریشن و اعلی آفیسران کے خلاف شکایت دی گئی اور 3 دسمبر عالمی یوم معذور پر احتجاجی ریلی کا نکالی گئی تھی۔ اس کے باوجود کارپوریشن اس جانب دھیان نہیں دی رہی ہے۔ اس طرح کا اظہار و خیال صدر دیویانگ سوسائٹی مدثر رضا نے کیا۔

صدر دیویانگ سوسائٹی مدثر رضا نے کہا کہ موجودہ رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی اور موجودہ مئیر طاہرہ شیخ رشید نے کبھی بھی اس جانب توجہ نہیں دیا۔

مدر رضا نے کہا کہ معذوروں کی تنظیم دیویانگ میں ہزاروں کی تعداد میں معذور مردو خواتین ہیں۔ انھوں کہا کہ ہمارا مطالبہ ہیکہ شہر میں معذوروں کیلئے جگہ، پینشن، روزگار اور دیگر سرکاری سہولیات جلد از جلد فراہم کرے ورنہ آئندہ دنوں میں دیویانگ ممبئی اور دہلی میں جاکر کارپوریشن کے خلاف اپنے جائز حقوق کیلئے احتجاج کرے گی۔

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.