ETV Bharat / state

مالیگاؤں: طاہرہ شیخ میئر اور اور نلیش آہیرے ڈپٹی میئر منتخب - کانگریس کی مئیر طاہرہ شیخ رشید

مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں آج بروز جمعرات 12 دسمبر 2019 کو میونسپل کارپوریشن انتخابات میں مئیر عہدے پر کانگریس پارٹی کی طاہرہ شیخ رشید منتخب ہوئی اور نائب مئیر کیلئے شیوسینا پارٹی سے نلیش آہیرے منتخب ہوئے۔

میونسپل کارپوریشن انتخابات
میونسپل کارپوریشن انتخابات
author img

By

Published : Dec 12, 2019, 3:08 PM IST

کانگریس کی مئیر طاہرہ شیخ رشید کو 51 ووٹیں ملیں۔ وہیں مہا گٹ بندھن آگھاڑی کی شان ہند نہال احمد کو 32 ووٹیں ملیں۔

مالیگاؤں: طاہرہ شیخ میئر اور اور نلیش آہیرے ڈپٹی میئر منتخب

اسی طرح سے شیوسینا کے ڈپٹی مئیر نلیش آہیرے کو 51 اور مہا گٹ بندھن آگھاڑی کے امانت اللہ کو 32 ووٹیں ملیں۔

کارپوریشن مئیر انتخابات میں کانگریس 29، شیوسینا 13 اور بی جے پی 9 مشترکہ طور پر 51 ووٹوں سے مئیر اور ڈپٹی مئیر پر اقتدار حاصل ہوا۔

مالیگاؤں شہر میں موجودہ رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی ایم آئی ایم پارٹی سے ہیں اور سابق میئر کانگریس پارٹی کے شیخ رشید شیخ شفیع تھے۔

Intro:ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں آج بروز جمعرات 12 دسمبر 2019 کو میونسپل کارپوریشن انتجابات میں مئیر عہدے پر کانگریس پارٹی کی طاہرہ شیخ رشید منتخب ہوئی اور نائب مئیر کیلئے شیوسینا پارٹی سے نلیش آہیرے منتخب ہوئے۔

کانگریس کی مئیر طاہرہ شیخ رشید کو 51 ووٹیں ملیں۔ وہیں مہا گٹ بندھن آگھاڑی کی شان ہند نہال احمد خو 32 ووٹیں ملیں۔

اسی طرح سے شیوسینا کے ڈپٹی مئیر نلیش آہیرے کو 51 اور مہا گٹ بندھن آگھاڑی کے امانت اللہ کو 32 ووٹیں ملیں۔

کارپوریشن مئیر انتخابات میں کانگریس 29، شیوسینا 13 اور بی جے پی 9 مشترکہ طور پر 51 ووٹوں سے مئیر اور ڈپٹی مئیر پر اقتدار حاصل ہوا۔

مالیگاؤں شہر میں موجودہ رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی ایم آئی ایم پارٹی سے ہیں اور سابق میئر کانگریس پارٹی کے شیخ رشید شیخ شفیع تھے۔

Body:۔۔۔

Conclusion:۔۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.