ETV Bharat / state

مالیگاؤں:خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت - Malegaon news

مالیگاؤں میں ایک 35 سالہ خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

مالیگاؤں: 35 سالہ خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت

author img

By

Published : Jun 1, 2021, 10:08 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں پولیس کنٹرول روم سے ملی تفصیلات کے مطابق آزاد نگر پولیس اسٹیشن میں خاتون نے شکایت درج کروائی کہ طحہ نثار احمد عمر (30) سالہ ساکن نیاپورہ جو کہ متاثرہ کا پڑوسی ہے مذکورہ تاریخ کو متاثرہ اپنے گھر کے پاس پانی بھر رہی تھی تب ملزم نے خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کی۔

اور کارخانہ کی ٹوٹی ہوئی دیوار میں سے ہاتھ ڈال کر متاثرہ کا فحش ویڈیو بنایا اور دوسرے دن بھی اس طرح کی غیر اخلاقی حرکت کرنے کی کوشش کی۔جس پر آزاد نگر پولیس نے ملزم کے خلاف خاتون سے چھیڑ چھاڑ اور مختلف سنگین دفعات کے تحت معاملہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

واضح رہے کہ شہر میں گزشتہ سالوں میں جرائم کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.