ETV Bharat / state

ممبئی : سڑک حادثہ میں تین ہلاک، ایک زخمی - دلخراش سڑک حادثہ

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے ضلع کے کلیان میں ایک تیز رفتار ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہونے والے دلخراش سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک ایک بچہ شدید طور سے زخمی ہوگیا ہے۔

ممبئی : سڑک حادثہ میں تین ہلاک، ایک زخمی

author img

By

Published : Dec 3, 2019, 6:53 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے ضلع کے کلیان میں ایک تیز رفتار ڈمپر اور موٹر سائیکل کے تصادم میں ہونے والے دلخراش سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک ایک بچہ شدید طور سے زخمی ہوگیا ہے جسے مقامی ہسپتال میں منتقل کرتے ہوئے پولیس تینوں لاش کا پنچنامہ کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجتے ہوئے حادثہ والے ڈمپر کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے.

ممبئی : سڑک حادثہ میں تین ہلاک، ایک زخمی
پولیس ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کلیان ڈومبیولی شاہراہ سے وکاس نگر ناکہ کہ طرف جارہے ایک تیز رفتار مال بردار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو زبردست ٹکر مار دیا پیش آئے اس دلخراش سڑک حادثہ میں میاں بیوی اور ایک بچی سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ معصوم بچی شدید طور سے زخمی ہوگیا ہے.

اس حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں گنیش چودھری 32 برس ارمیلا چودھری 25 برس، بیٹی ہنسیکا 4 برس شامل ہے. جبکہ 2 برس کا بیٹا اس حادثہ میں شدید طور سے زخمی ہوگیا ہے جسے مقامی ہسپتال میں منتقل کرایا گیا ہے.
بتایا جاتا ہے کہ گنیش اپنے اہل خانہ کے ساتھ موٹر سائیکل سے کلیان ڈومبیولی کے وکاس ناکہ شاہراہ سے گزر رہا تھا اسی درمیان ایک تیز رفتار ڈمپر نے اسکی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دیا اس حادثہ میں سوار تین افراد ہلاک ہوگئے.

اس حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی کلیان مانپاڑہ پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر لاش کا پنچنامہ کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجتے ہوئے حادثہ والے ڈمپر کو کو پولیس تحویل میں لے لیا ہے.

Intro:ممبئی : سڑک حادثہ میں تین ہلاک ایک شدید طور سے زخمی

Body:ممبئی : سڑک حادثہ میں تین ہلاک ایک شدید طور سے زخمی
Conclusion:ممبئی : سڑک حادثہ میں تین ہلاک ایک شدید طور سے زخمی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.