ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی میٹنگ آج - اردو نیوز اورنگ آباد

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی میٹنگ ہوگی۔ یہ میٹنگ کافی ہنگامہ خیز ہونے کے امکانات ہیں ۔ دراصل بالاپور وقف جائیداد کی جعلی این او سی دینے والے وکیل کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اور وقف بورڈ کی جانب سے اس کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔

maharashtra state waqf board aurangabad
مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ اورنگ آباد
author img

By

Published : Jun 25, 2021, 2:03 PM IST

اورنگ آباد شہر میں آج تین بجے مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی میٹنگ ہو گی۔ یہ میٹنگ کافی ہنگامہ خیز ہوسکتی ہے۔

اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان اور بورڈ کے رکن امتیاز جلیل کا کہنا ہے کہ بالاپور وقف جائیداد کی جعلی این او سی دینے والے وکیل کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اور وقف بورڈ کی جانب سے اس کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

امتیاز جلیل کا کہنا ہے کہ اسی طرز پر جالنہ روڈ وقف جائیدادوں پر قابض افراد کے خلاف بھی ایف آئی آر درج ہونی چاہئے۔

مزید پڑھیں:

'مسلمانوں کو نظر انداز کرکے بنایا جانے والا تیسرا محاذ کامیاب نہیں ہوگا'

امتیاز جلیل کا کہنا ہے کہ وہ وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے۔ ساتھ ہی اس میٹنگ میں کئی سارے اہم معاملات پر بات چیت کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.