ETV Bharat / state

اورنگ آباد: مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی دو روزہ میٹنگ کا انعقاد

author img

By

Published : Sep 2, 2021, 9:40 AM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی دو روزہ میٹنگ کا آغاز ہوا۔ اس بورڈ کی میٹنگ سے میڈیا نمائندوں کو دور رکھا گیا۔

اورنگ آباد: بند کمرے میں مہاراشٹراسٹیٹ وقف بورڈ کی دو روزہ میٹنگ منعقد

ریاست مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کے ارکان کی دو روزہ میٹنگ کا آغاز اورنگ آباد کے محصول پربھودھنی ہال میں ہوا، جہاں میٹنگ میں بورڈ کے سات ارکان اور چیف اکزکیوٹیو افسر انیس شیخ بھی موجود رہے۔ بورڈ کے نو نامزد رکن شیخ سمیر کا بورڈ ارکان نے خیر مقدم کیا۔

دن بھر جاری رہی میٹنگ میں کیا ہوا، اس تعلق سے میڈیا کو کوئی جانکاری نہیں دی گئی، چونکہ ریاستی بورڈ کی میٹنگ ہورہی ہے۔ اس امید پر ریاست کے دور دراز علاقوں سے متولی اور وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے سرگرم سماجی کارکنان بھی دن بھر اس انتظار میں رہے کہ انھیں اپنی بات رکھنے کا موقع ملے گا۔ لیکن زیادہ تر افراد کو مایوسی ہوئی۔ پونا، جنتور، ناندیڑ اور دیگر اضلاع سے اورنگ آباد پہنچے سماجی کارکنان نے اپنے مسائل میڈیا کے سامنے بیان کیے۔

یہ بھی پڑھیں: اورنگ آباد: بی جے پی اقلیتی مورچہ کا احتجاج

سماجی کارکنان کا الزام ہے کہ وقف بورڈ کے ملازمین اور افسران دانستہ طور پر میٹنگ میں عوام کو مدوع نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے عوامی مسائل اور وقف جائیدادوں کے تعلق سے مناسب نمائندگی نہیں ہو پارہی ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ میٹنگ میں شامل بورڈ ارکان میں رکن پارلیمان فوزیہ تحسین خان اور امتیاز جلیل شامل رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.