ضلع نندوربار میں گنپتی وسرجن کے دوران تالاب میں پانی کی گہرائی کا اندازہ نہیں ہونے کی وجہ سے 6 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔
ان کی لاش تالاب سے نکال لی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق 'ہلاک نوجوانوں کی لاشوں کو مہساواد گرامین ہسپتال بھیج دیا گیا ہے، ان کی شناخت کلاس سنجے چترکتھے، سچن چترکتھے، رویندر شنکر چترکتھے، وشال منگل چترکتھے، دیپک سریش چترکتھے اور ساگر اپا چترکتھے کے طور پر ہوئی ہے۔