ETV Bharat / state

بے موسم برسات سے کہیں خوشی تو کہیں غم۔ - کے اورنگ آباد

اورنگ آباد میں بے موسم بارش کی وجہ سے کئی سارے علاقوں میں پانی بھی جما ہو گیا جس سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑا

بے موسم برسات سے کہیں خوشی تو کہیں غم۔
بے موسم برسات سے کہیں خوشی تو کہیں غم۔
author img

By

Published : May 11, 2020, 10:53 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں بے موسم برسات اور ژالہ باری سے عام زندگی متاثرہو گئی اس کے علاوہ کسانوں کی فصلوں کا بھی نقصان ہوا ہے ۔بے موسم برسات سے لوگوں کو کچھ حد تک گرمی سے بھی راحت ملی۔

بے موسم برسات سے کہیں خوشی تو کہیں غم۔

اورنگ آباد ضلع میں صبح سے ہی تیز ہوائیں اور بادل گرج رہے تھے۔ تیز ہواؤں کی وجہ سے کئی سارے گاؤں کے لوگوں کے کچے مکانوں کے ٹین بھی ہوا سے اڑ گئے اور گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔

بے موسم برسات سے کہیں خوشی تو کہیں غم۔
بے موسم برسات سے کہیں خوشی تو کہیں غم۔

اس بے موسم برسات کی وجہ سے کسانوں کی کھڑی فصلیں بھی برباد ہوئی ہے اور جو فصل کٹ کر کے رکھی تھی وہ بھی پانی کی وجہ سے خراب ہوچکی ہے.

کسان کا کہنا ہے کہ تیز ہوا اور بارش کی وجہ سے اس کے گھروں کو بھی نقصان ہوا ہے اور گھر میں جو باجری اور پیاز نکال کے رکھی تھی وہ بھی پانی کی وجہ سے خراب ہوچکی ہے لوک ڈاؤن کی وجہ سے انہیں پریشانی بھی ہو رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.